-
امریکہ کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران پالیسی ناکام رہے گی اور اسے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
-
ایران کے خلائی پروگرام پر امریکا کی جدید ترین پابندیاں
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴امریکی وزارت خزانہ نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مخاصمانہ اقدامات جاری رکھتے ہوئے ایران کے خلائی شعبے ایرو اسپیس اور فضائیہ کے ریسرچ سینٹر اور تحقیقاتی مراکز پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
عراق میں حملہ امریکا کی ہم آہنگی سے کیا گیا، اسرائیل کا اعتراف
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۱صیہونی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ عراق کے اندر اسرائیلی فوج کا حملہ اسرائیل اور امریکا کے درمیان مکمل ہم آہنگی سے کیا گیا تھا۔
-
ایران امریکہ دو طرفہ مذکرات کی بات کبھی زیر غور نہیں تھی، صدر روحانی
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکہ دو طرفہ مذاکرات کی بات کبھی بھی زیر غور نہیں تھی۔ ۔
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں، موگرینی
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں۔
-
کشمیری عوام کے حقوق کے تحفظ پر ایران کی تاکید
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے بارے میں کوئی بھی درد مند انسان غافل نہیں رہ سکتا اور ہم دنیا کے سبھی قانونی عدالتی عہدیداروں سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ کشمیری عوام کے حقوق کی پامالی کی اجازت نہ دیں۔
-
یمن کی جیل پر سعودی حملہ 100 افراد شہید و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲یمن کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ یمن کی جیل المقصوف پر ہونے والے سعودی عرب کے حملے میں ایک سو سے زائد افراد شہید و زخمی ہوئے جبکہ ملبے سے زخمیوں کو نکالنے کا کام جاری ہے۔
-
امریکہ کو چین کا انتباہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳چین کی وزارت دفاع کے ترجمان نے امریکہ کو جزیرہ تائیوان کو اسلحے کی فروخت کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کا دشمنانہ اقدام جاری
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴امریکہ کی وزارت خزانہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آدریان دریا آئل ٹینکر اور اس کے کیپٹن پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج دشمن کو منھ توڑ جواب دیں گی، کمانڈر بری فوج
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج جارحیت کی صورت میں دشمن کو منھ توڑ جواب دیں گی۔