-
امریکی وزیر خارجہ خطے کے دورے پر، انٹونی بلنکن کا 10 ماہ میں مشرق وسطیٰ کا نواں دورہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن غزہ پر صیہونی جارحیت کے بعد سے خطے کے نویں دورے پر مقبوضہ فلسطین یعنی اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔
-
حماس نے جنگ بندی کی امریکی تجویز مسترد کر دی
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے جنگ بندی سے متعلق امریکہ کی نئی تجویز مسترد کر دی ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کے ہتھیاروں سے غزہ کے باشندوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جرمی کوربین
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جرمی کوربین نے کہا ہے کہ غزہ کے باشندوں کا قتل عام ان ہتھیاروں سے کیا جا رہا ہے جو امریکہ اور برطانیہ نے صیہونی حکومت کو دیئے ہيں۔
-
مقبوضہ فلسطین کے لیے تمام امریکی پرواز منسوخ
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶صہیونی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے نے مقبوضہ فلسطین کے لیے جانے والی تمام امریکی پروازوں کو منسوخ کئے جانے کی خبر دی ہے ۔
-
غزہ کے بارے میں امریکہ کی تجویز کے مندرجات، یہ ہے امریکہ کی ثالثی؟
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴قطر کے "الشرق" اخبار نے اتوار کو غزہ پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے اور صیہونی حکومت اور فلسطینی مزاحمت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے لیے نئی امریکی تجویز کے مندرجات کا انکشاف کیا ہے۔
-
امریکی یونیورسٹیوں ميں فلسطین کے حامی طلبا کی سرکوبی کی تیاری
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱امریکی یونیورسٹیاں، جنگ غزہ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لئے سخت ترین قوانین پر عمل کررہی ہیں جنہیں یونیورسٹی اساتذہ اور طلبا کی تنظیموں نے آزادی بیان کے منافی قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت امریکہ اور مغربی حکومتوں کی حمایت کے سائے میں جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، حماس کا بیان
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵تحریک حماس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت عالمی برادری کی خاموشی اور امریکہ و مغربی حکومتوں کی مکمل حمایت کے سائے میں جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
صیہونی حکومت امریکہ کی حمایت سے فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے، کنعانی
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت امریکا کی حمایت سے فلسطینیوں کی نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کررہی ہے
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۱شام کے شمالی علاقے دیر الزور میں واقع کونیکو گيس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ ہوا ہے۔
-
امریکہ اور کچھ یورپی ملک، صیہونی حکومت کی گستاخی میں اضافے کا سبب ، صدر مملکت
Aug ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ اور بعض مغربی ممالک کے دہرے معیارات کے باعث صیہونی حکومت ، غزہ پٹی اور علاقے کے ممالک میں قتل عام اور ہولناک جرائم انجام دینے کے سلسلے میں مزید گستاخ اور جری ہوگئی ہے