-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی میز پر نہیں بیٹھیں گے: شمالی کوریا کا دو ٹوک اعلان
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷شمالی کوریا کے رہنما کی بہن نے امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے امکان کو مسترد کیا ہے۔
-
مغربی ایشیا کےحالات امریکا کے حق میں نہیں بلکہ استقامتی تحریک کے حق میں بدل رہے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶رہبر انقلاب اسلامی نے طوفان الاقصی آپریشن کےاثرات کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ غزہ کے نہتھے اور مظلوم عوام پر جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم نے مغربی تہذیب و تمدن کی آبرو خاک میں ملا دی۔
-
غزہ جنگ، امریکہ کے لئے بھی مصیبت بن گئی، علاقے میں امریکی مفاد کو بڑا خطرہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹ایک امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ پینٹاگون کے پاس مشرق وسطیٰ میں اپنی افواج کو مضبوط کرنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔
-
ایرانی وزیرخارجہ: حزب اللہ لبنان خطے کا سب سے بڑا استقامتی گروہ ہے
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ جنگ غزہ کے دوران امریکا اور یورپی ملکوں نے اٹھائیس بار حزب اللہ سے تحمل کی درخواست کی ہے۔
-
ایران: صیہونی حکومت کی جانب سے کیمیائی اسلحے کے استعمال کی بابت انتباہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲اسلامی جمہوریہ کے نائب وزیر خارجہ رضا نجفی نے کیمیائی اسلحے کے استعمال پر پابندی کی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل کو جنگ غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے کیمیائی اسلحے کے استعمال کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
علاقے میں امریکیوں کی نقل و حرکت اور سرگرمیوں پر مکمل نظر ہے: سپاہ پاسداران
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑہ ایران کی مسلح افواج کے تمام سوالات کا فارسی میں جواب دینے کے بعد آبنائے ہرمز سے خلیج فارس میں داخل ہوا۔
-
امریکہ میں تین فلسطینی طلبا کو گولی مار دی گئی
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶امریکی ریاست ورمونٹ میں تین فلسطینی یونیورسٹی طلبا کو گولی ماری گئی ہے۔
-
کیا یمنیوں نے اسرائیل کے بعد امریکیوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹکام نے ایک بیان میں ایک امریکی ڈسٹرائر کی جانب پر دو بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ایران کی بری فوج کے سربراہ جنرل عبدالرحیم موسوی: غزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست پر زور
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ جنگ غزہ سے صیہونی حکومت کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوا اور بالادستی حماس کو حاصل ہے، کہا کہ غیر فوجی مراکز پر بمباری فوجی کامیابی شمار نہیں ہوتی۔
-
کیا حزب اللہ جنگ بندی پرعمل کرے گا؟
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱عراق کی رضاکار فورس حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ہم غزہ میں جنگ بندی کے دنوں میں امریکا کے فوجی اڈوں پر حملے کم کریں گے۔