-
امریکہ میں آیا حیران کرنے والا سروے...
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱نئے سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ 100 سے زیادہ سینئر امریکی سیاستدانوں کے آباؤ اجداد غلام تھے ۔
-
حجاج کرام کے نام قائد انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام (متن+ویڈیو)
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسب معمول اس سال بھی حجاج کرام کے نام ایک خصوصی پیغام جاری کیا جس میں اہم عالمی مسائل کی جانب فرزندان اسلام کی توجہ مبذول کرائی گئی ہے۔ khamenei.ir سائٹ کے شکریہ کے ساتھ پیغام حج ملاحظہ فرمائییے:
-
امریکی و صیہونی سازش کے مقابلے میں ڈٹ جانا تمام اقوام اور حکومتوں کی ذمہ داری ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔
-
عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا: جان کیری
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا، لیکن یہ کوئی جرم نہیں تھا۔
-
امریکی ریاست میشیگن میں فائرنگ
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹امریکی ریاست میشیگن میں فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
عراقی مزاحمتی فورسز کا امریکہ کو سخت انتباہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۵عراق کی عوامی مزاحمتی فورسز نے امریکی فوج کو ملک کے اقتدار اعلیٰ اور آئین کی مسلسل خلاف ورزی کرنے پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کوئی مذہبی، نسلی اور صنفی امتیاز نہیں: نریندر مودی
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی تردید کی ہے۔
-
یورپی یونین امریکہ سے وابستہ نہیں ہونے پر میکرون کی تاکید
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵فرانس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ یورپی یونین امریکہ سے وابستگی کے بغیر آزادانہ طور پر عمل کرے۔
-
کورونا وائرس ووہان لیب سے نہیں پھیلا: امریکی جاسوسی اداروں کی رپورٹ
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو اب تک ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے جس سے یہ ثابت ہوسکے کہ کووڈ نائنٹین وائرس، ووہان لیب سے لیک ہوا ہے۔
-
ہند امریکہ مشترکہ بیان پر پاکستان کا سخت ردعمل
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴پاکستان نے امریکہ اور ہندوستان کے مشترکہ بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے سفارتی اصولوں کے منافی قرار دیا ہے۔