SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • سوئٹزرلینڈ مذاکرات: قطر اور پاکستان کے ضمانت فراہم کرنے پر مذاکرات بالواسطہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، ایرانی ترجمانِ وزارتِ خارجہ

    سوئٹزرلینڈ مذاکرات: قطر اور پاکستان کے ضمانت فراہم کرنے پر مذاکرات بالواسطہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، ایرانی ترجمانِ وزارتِ خارجہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۸

    ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسما‏عیل بقائی نے سوئٹزر لینڈ کے شہر برگن اشٹوک میں مذاکرات کے اختتام پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فریق مقابل کی ذمہ داریوں کے سلسلے میں اچھی گفتگو رہی۔

  • ایران اور حزب اللہ کو ختم کرنے کی سازش ناکامی سے دوچار: شیخ نعیم قاسم

    ایران اور حزب اللہ کو ختم کرنے کی سازش ناکامی سے دوچار: شیخ نعیم قاسم

    Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۸

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران اور استقامتی محاذ کو خطے سے ختم کرنے کا منصوبہ ناکام ہوچکا ہے اور اب ایک نئے مرحلے کا آغاز ہوا ہے جو امریکی اسرائیلی شکست کے نتائج پر مشتمل ہے۔

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۴

    ایران کی مسلح افواج کی سینٹرل کمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے

  • ایرانی عوام کے بارے میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کا بیان انتہائی منافقت اور ریاکاری ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ

    ایرانی عوام کے بارے میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کا بیان انتہائی منافقت اور ریاکاری ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ

    Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۶

    ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایرانی عوام کے بارے میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کے بیان کے جواب میں لکھا کہ "یہ بیان منافقت اور ریاکاری کی انتہا ہے۔

  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

    امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۶

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور قابض صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔

  • ایک یا دو دن کے اندر ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا جائے گا: امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ

    ایک یا دو دن کے اندر ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا جائے گا: امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایک نیا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک یا دو دن کے اندر ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا جائے گا۔

  • آبنائے ہرمز پھر بند، ایران کی اجازت سے ہی جہازوں کی آمد و رفت ممکن

    آبنائے ہرمز پھر بند، ایران کی اجازت سے ہی جہازوں کی آمد و رفت ممکن

    Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء مرکزی کمان کے ترجمان نے امریکی بحری ناکہ بندی جاری رہنے کی وجہ سے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کئے جانے کی اطلاع دی۔

  • انتالیا ، ترکیہ سمیت چار ملکوں کے وزرائے خارجہ کی نشست ،علاقائی تغیرات پر توجہ

    انتالیا ، ترکیہ سمیت چار ملکوں کے وزرائے خارجہ کی نشست ،علاقائی تغیرات پر توجہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۲

    سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ انتالیا میں چار ملکوں کے وزرائے خارجہ کی نشست علاقائی تغیرات پر توجہ اور پاکستان کی ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی حمایت کے ساتھ منعقد ہوئی۔

  • قالیباف نے مذاکرات کی تفصیلات واضح کر دیں، ٹرمپ کے دعوے بے بنیاد ثابت

    قالیباف نے مذاکرات کی تفصیلات واضح کر دیں، ٹرمپ کے دعوے بے بنیاد ثابت

    Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۶

    ایرانی اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ جھوٹ کے سہارے جنگ میں کامیابی نہیں ملی تو مذاکرات میں بھی کچھ حاصل نہیں ہوگا

  • آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار، نئے سمجھوتے کوئی سوال ہی نہیں: ترجمان وزارت خارجہ

    آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار، نئے سمجھوتے کوئی سوال ہی نہیں: ترجمان وزارت خارجہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کسی بھی قسم کے نئے سمجھوتے یا اتفاق رائے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز بدستور ایران کے کنٹرول میں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان کی قومی اسمبلی میں انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کو منظوری، نوٹیفکیشن عنقریب جاری کیا جائے گا۔

    پاکستان کی قومی اسمبلی میں انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کو منظوری، نوٹیفکیشن عنقریب جاری کیا جائے گا۔

    ۲۰ minutes ago
  • ایران کے خلاف جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ

  • اسپین میں المناک ٹرین حادثے پر ایرانی وزیر خارجہ کی طرف سے ہسپانوی وزیر خارجہ کو تعزیت

  • انسانی حقوق کی رپورٹنگ کا ادارہ جان بوجھ کر امریکی جرائم کی پردہ پوشی کر رہا ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ

  • آبنائے ہرمز میں ہر مشکل اور ہر پریشانی کے ذمہ دار جارحین ہیں: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS