-
بعض ممالک سلامتی کونسل کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں: شام
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے کہا ہے کہ بعض ممالک سلامتی کونسل کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
-
افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر پاکستان کی تاکید
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر تاکید کی۔
-
عراق: امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی پسپائی
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق عراق میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے اربیل فوجی اڈے کو خالی کردیا ہے۔
-
تیل اور گندم چور امریکی فوجی
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۸غاصب امریکی فوجی شام سے تیل اور گندم چوری کرکے عراق منتقل کر رہے ہیں۔
-
امریکہ کی افغانستان میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھنے کی کوشش
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱امریکہ داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف جنگ کے بہانے افغانستان میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
شمالی نینوا میں تکفیریوں کے خلاف عراقیوں کی کارروائیاں
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲عراق کے سیکورٹی حکام نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے شمالی محاذ پر تکفیری دہشتگردوں کے خلاف ایک اسٹریٹیجک آپریشن شروع کیا گیا ہے -
-
افغان صدر امریکہ کے سامنے ڈٹ گئے، عبوری حکومت مسترد
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۵افغانستان کے صدر اشرف غنی عبوری حکومت کے قیام کے امریکی منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے متبادل منصوبہ پیش کریں گے۔
-
امریکہ نے شام سے داعش کے 9 دہشت گردوں کو عراق منتقل کردیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے شام سے داعش کے 9 دہشت گردوں کو عراق منتقل کیا ہے۔
-
شمالی عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کانوائے پر حملہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶عراق کے صوبہ صلاح الدین میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے ایک اور کاروان پر حملہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۳عراقی ذرائع کے مطابق صوبہ صلاح الدین میں امریکی فوجی کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔