-
فلسطینی بچوں سے اظہاریکجہتی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴تہران کے فلسطین اسکوائر میں فلسطینی بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ، اجتماع کا انعقاد ہوا ، جس میں تہران کے بچوں اور نوجوانوں نے فلسطینی پرچم کو ہاتھوں میں لیکر فلسطین اور فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی کیا ، بچوں نے ایسے بینر اٹھا رکھے تھے کہ جس پر لکھا تھا کہ ہم آپ کی یاد میں ہیں ، ہم آپ کی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
یہودی ربی کا بڑا بیان، اسرائیل کے خاتمے سے ہی فلسطینیوں کا قتل عام رک سکتا ہے
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰نیٹیوری کارٹا یہودیوں کا ایک گروہ ہے جس کا خیال ہے کہ فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے کا صرف ایک ہی راہ حل ہے اور وہ اسرائیل کا خاتمہ ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں ہندوستان میں علمی ویبینار
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
قم میں غزہ کی جنگ میں استقامتی محاذ کی پر وقار کامیابی کا جشن
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶ایران کے مقدس شہر قم میں فلسطین کے غیور مجاہدین کی غزہ کی جنگ میں عظیم الشان کامیابی کا جشن منایا گيا، اس تقریب سے سپاہ علی ابن ابیطالب علیہم السلام کے کمانڈر جنرل شاہ چراغی نے خطاب کیا، یہ تقریب کورونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ قم کے حضرت روح اللہ رح اسکوائر میں منعقد ہوئی ۔
-
فلسطین کی فتح پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی جارحیت میں بے گناہوں کا قتل عام اور تباہی
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
"جیتا جاگتا عماد مغنیہ" القسام بریگیڈ کا کمانڈر کون ہے؟
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۹سپاہ قدس کے کمانڈرجنرل اسمعیل قاآنی سے زندہ شہید کا لقب پانے والے القسام بریگيڈ کے کمانڈر محمد الضیف کی جہادی زندگی کا مختصر جائزہ۔
-
غزه پر صیہونیوں کی وحشیگری
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
تہران کے امام حسین(ع) اسکوائر پر فلسطینی عوام کی حمایت میں اجتماع
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع امام حسین اسکوائر پرفلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ ایک عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا کہ "ایران میں امام حسین اسکوائر، ایران کے مرکز سے میں آپ فلسطینی عوام کو یہ یقین دلاتا ہوں کے ہمارے دل آپ کے ساتھ ہیں اور آج ہم سب فلسطینی ہیں اور ہمارے ہاتھ آپ کی فتح کے لئے آسمان کی طرف بلند ہیں" ۔
-
جنگ بندی سمجهوتے کی تردید
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۴سحر نیوز رپورٹ