-
حکومت بحرین انسانی حقوق پامال کر رہی ہے: منامہ پوسٹ
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲بحرین کی شاہی حکومت ملک میں مذہبی آزادیوں کو مسلسل پامال کررہی ہے۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۴اقوام متحدہ کی تشدد کے خلاف کمیٹی Committee Against Torture (CAT) نے اعلان کیا ہے کہ سیاسی مخالفین کے ساتھ آل سعود حکومت کا سلوی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۵بحرین کی وزارت داخلہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعیت اسلامی وفاق ملی کے دو رہنماؤں کو طلب کر لیا ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے نسل پرستانہ اقدامات پر، انسانی حقوق کی تنظیموں کی تشویش
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۹انسانی حقوق کی تنظیموں نے شیعہ مسلمانوں کے خلاف بحرین کی حکومت کے نسل پرستانہ اقدامات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے-
-
سعودی حکام کا جیل میں بند شیعہ عالم تک ڈاکٹروں کو رسائی دینے سے انکار
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲حزب اللہ کی حمایت میں بیان دینے کے جرم میں قید سعودی عالم دین کی حالت غیر ہو جانے پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
-
امریکی پولیس کے خلاف اس ملک کے مسلمانوں کا قانونی اقدام
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۶امریکہ کے ہزاروں مسلمانوں نے فیڈرل پولیس ایف بی آئی کے خلاف شکایتیں درج کرائی ہیں۔
-
عراق کے شہر فلوجہ میں المناک انسانی صورت حال پر اقوام متحدہ کی تشویش
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۸اقوام متحدہ نے عراق کے شہر فلوجہ میں المناک انسانی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
یمن
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۰یمن کے اسّی فیصد عوام کو انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے
-
بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی کے بارے میں لرزہ خیز رپورٹ
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۹بحرین میں انسانی حقوق کی ایک غیرسرکاری تنظیم نے اس ملک میں دو ہزار پندرہ میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی کے بارے میں ایک لرزہ خیز رپورٹ جاری کی ہے۔
-
سعودی عرب میں پھانسیوں میں اضافے کے بارے میں انتباہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۱برطانیہ میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے سعودی عرب میں پھانسیوں میں اضافے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔