-
صیہونیوں کیلئے ایک مشکل اور بری صبح، رفح میں فلسطینی استقامت کے ہاتھوں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزير نے شہر رفح میں فلسطینی استقامت سے جنگ میں چار صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کو بدشگونی سے تعبیر کیا ہے۔
-
اسرائیل کی دہشتگردی کے آگے اقوام متحدہ بے بس! افسوس ظاہر کرنے والے بیانات کے علاوہ فلسطینی عوام کی نسل کشی کو رکوانے میں ناکام عالمی ادارہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۷فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق نے چار اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بہانے دو سو سے زائد فلسطینیوں کے قتل عام پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونیوں کو دندان شکن جواب، بھرپور جوابی حملوں کے بعد ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸صیہونی فوج کے ٹھکانوں اور مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی بستیوں پر لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے دندان شکن جوابی حملوں نے اس علاقے کو صیہونیوں کے لئے جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے کارکن سب سے زیادہ کس ملک میں مارے گئے؟
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوترش نے ایک پیغام میں غزہ جنگ میں بڑے پیمانے پر ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خوف و وحشت کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔
-
بکے ہوئے بائيڈن کو باہر نکالا جائے: امریکی مظاہرین کا مطالبہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹ہزاروں امریکیوں نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے فوجی حملوں اور امریکہ کی جانب سے اس نسل کش حکومت کی حمایت کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
دنیا غزہ میں اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں بدترین قتل عام کا مشاہدہ کر رہی ہے: اسحاق ڈار
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۵پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔
-
اسرائیلی فوج کا نام بلیک لسٹ میں بہت پہلے شامل ہونا چاہئیے تھا: پاکستان
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰پاکستان نے اسرائیلی فوج کا نام بلیک لسٹ میں شامل کئے جانے کی حمایت کی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی دہشتگردی جاری، شہداء کی لاشیں سڑکوں پر، عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۵غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں ۔
-
بین الاقوامی اداروں اور عالمی عدالت انصاف سے حماس کا مطالبہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲فلسطین کی تحریک حماس نے دنیا کے تمام بین الاقوامی اداروں اور عالمی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کریں۔
-
غزہ میں ایک اور خوفناک دن
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے غزہ میں آنروا کے ایک اسکول پر جارح صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے کہ جس میں چالیس عام شہری شہید ہوگئے