-
دو نوجوانوں کی شہادت پر جہاد اسلامی کا رد عمل
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۶فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نےصیہونی فوجیوں کے ہاتھوں دو فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم مزاحمتی مجاہدین کو مرعوب نہيں کر سکتے۔
-
سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کی زندگی کو خطرہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸انسانی حقوق کی تنظیم "سند" نے سعودی حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی، نظریاتی اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی صورتحال کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
بحرین، آل خلیفہ حکومت نے بچوں کو تین سال قید کی سزا سنا دی
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹بحرین کی تاناشاہ آل خلیفہ حکومت نے دہشتگرد گروہوں میں شمولیت کے الزام میں تین بچوں کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں ایک اور عالم دین کو سزائے موت کا حکم
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸سعودی عرب کی ایک نمائشی عدالت نے ایک اور عالم دین اور مبلغ کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عواد القرنی کو اس سے پہلے ایک سعودی عدالت نے طویل مدت قید کی سزا سنائی تھی۔
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کا قتل
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷امریکی پولیس نے ٹائر نیکولز نام کے ایک انتیس سالہ سیاہ فام شہری کی جان لے لی ہے۔
-
یمن میں صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے صعدہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں کئی یمنی عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
لاس اینجلیس پولیس کا شاندار کارنامہ! ایک سال میں 31 افراد کا قتل
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰امریکہ میں بلیک لائیوز میٹر تحریک نے امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام ٹیچر کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور مفکر کو سزائے موت
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸ایک انگریزی اخبار نے لکھا ہے کہ سعودی عرب کی عدلیہ نے ملک کے مشہور مفکر عواد القرنی کو ان کے ٹوئٹر، واٹس ایپ اور ٹیلی گرام اکاؤنٹس ہیک کرکے اخوان المسلمون کی حمایت کرنے کے الزام میں موت کی سزا سنائی ہے۔
-
فلسطینی علاقے صیہونیوں کے لئے جہنم بنا دیئے جائیں، جہاد اسلامی
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں چند گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کے ہاتھوں متعدد فلسطینیوں کی شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فلسطینی مجاہدین سے غاصب صیہونیوں کا چین و سکون غارت کر دینے کی اپیل کی ہے۔
-
یمن کے مسئلے کو سفارتی طریقے سے حل کرنے پر تاکید
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے عمان کے وزیرخارجہ سے یمن کی صورتحال پر بات چیت کی ہے