-
گام دوم انقلاب سے موسوم رہبر انقلاب اسلامی کے بیان میں، جوانوں کے اہم کردار پر تاکید
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۲رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای سے، بدھ سولہویں ماہ مبارک رمضان کی سہ پہر کو ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں نے ملاقات کی ہے۔
-
اگر امریکا نے ایران پر حملے کی حماقت کی تو ...؟
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲حالیہ دنوں میں امریکا مسلسل ایران کو فوجی کاروائی کی دھمکی دے رہا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے امریکی طاقت کا زوال
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹امریکہ کا دبدبہ اب زوال کی جانب گامزن ہے اور جلد ہی اپنی انتہا کو پہنچنے والا ہے-
-
امریکا اور علاقے کے قارونوں سے نہیں ڈرتے، رہبرانقلاب اسلامی
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کے مقابلے میں ایرانی عوام کا حتمی اور قطعی انتخاب سبھی میدانوں میں استقامت ہی ہے کیونکہ امریکا کی موجودہ حکومت سے مذاکرات انتہائی خطرناک ہیں۔
-
ایران اور ایرانی قوم کو کوئی بھی دھمکی نہیں دے سکتا: حسن روحانی
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل ملک کے اہلسنت علماء اور شخصیات سے ہونے والی ملاقات کے موقع پر کہا کہ ایران اور ایرانی قوم کو کوئی بھی دھمکی نہیں دے سکتا۔
-
انقلاب کے خلاف جوابی کارروائی |Farsi Sub Urdu
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰ایران کے دوسرے دشمن اور امریکہ کیوں بار بار ایران کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہوتے ہیں؟
-
نمازِ جمعہ کی حقیقت |ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰نمازِ جمعہ کا فائدہ اور فلسفہ کیا ہے؟ اس کے مختلف پہلوؤں میں اہم پہلو کونسے ہیں؟ کیا نمازِ جمعہ سے دشمن کو کوئی تکلیف ہوسکتی ہے؟ کیا نمازِ جمعہ دین کا ایک سیاسی عمل ہے؟
-
علمائے کرام توحید اور عدل کے قیام کے لئے مجاہدت کریں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے مختلف علمائے کرام، دینی مدارس کے ذمہ دار عہدیداروں اور ملک بھر کے تقریبا دو ہزار طلبا سے خطاب کرتے ہوئے سماج و معاشرے میں معارف اسلامی کی ترویج اور اسلامی قوانین کو عملی جامہ پہنائے جانے کی جدوجہد کو دینی مدارس اور علمائے کرام کا اہم فریضہ قرار دیا اور تاکید کے ساتھ فرمایا کہ وارث انبیائے کرام علیہم السلام کی حیثیت سے علمائے کرام کو چاہئے کہ وہ توحید اور قیام عدل کے لئے مجاہدت کریں۔
-
ایرانی نوجوان امریکا اور صیہونیزم کی ذلت و شکست کا مشاہدہ کریں گے، رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن تمام تر تشہیراتی مہم کے باوجود اپنی سازشوں میں ناکام رہےگا اور ایران کے نوجوان امریکا کی شکست اور صیہونیزم کی ذلت کا مشاہدہ کریں گے۔
-
چالیس سال کی ناکامی | Farsi sub Urdu
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸امریکہ نے چالیس سالوں سے ایران کے خلاف ہر ہتھکنڈا آزمایا ہے، یہاں تک کہ فوجی حملہ بھی کیا ہے، صرف اِس خام خیالی سے کہ شاید اسلامی نظام کو درہم برہم کرپائے۔ لیکن چالیس سال سے ہر ہتھکنڈے میں ناکام ہورہا ہے۔ چالیس سال سے ایران دن بدن ترقّی کرتا جارہا ہے۔ امریکہ آخر کب تک ناکام ہوتا رہے گا؟ امریکہ کے پاس نیا ہتھکنڈا کیا ہے؟