-
ایران دشمن کے مقابلے میں سربلند ہے:جنرل علی فدوی
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے گزشتہ 40 سال کے دوران ایران کے خلاف ہر قسم کا پروپیگنڈہ کیا لیکن اس کے باوجود ایران دشمن کے مقابلے میں سربلند ہے۔
-
ایرانی نظام و استقامت نے عالمی استکبار کو حیرت زدہ کر دیا
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلمین ابو ترابی فرد نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی جمہوری نظام اور استقامتی محاذ سے عالمی استکبار حواس باختہ ہو گیا۔
-
9جنوری آیتالله اکبر ہاشمی رفسنجانی کی برسی
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۴فوٹو گیلری
-
انقلاب اسلامی اور دین کی شناخت
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲ایران میں صدیوں سے اسلام رائج تھا اور یہاں پر مذہب کی جڑیں بہت ہی گہری تھیں ایسے میں اس نظریہ کی تبلیغ جو مذہب کو معاشرے سے جدا کرتی ہو، کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔
-
حکومت اسلامی میں علماء اور عوام کا کردار
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹ایران میں اسلامی انقلاب کے قیام اور اسی طرح اسلامی انقلاب کے بعد ایران کے بارے میں جیفری گڈوین کے نظریات کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
-
رہبرانقلاب کا 'مادرانقلاب' کے فرزندوں سے خطاب - تصاویر
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰ایران کے شہرقم المقدسہ کے ہزاروں شہریوں نے بدھ کے روز تہران کے حسینیہ امام خمینی رح میں رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ نو جنوری کی تاریخ ساز تحریک کے یادگار دن کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قم کو انقلاب کا مرکزی شہر اور مادر انقلاب قرار دیا۔
-
امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر اعتبار، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں کوئی جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر کوئی اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے عوام امریکی پابندیوں کو بھی بڑے شیطان کے لیے ایسی شکست میں تبدیل کر دیں گے کہ جس کی ماضی میں کوئی مثال نہ ہو گی۔
-
U.S. officials aren't mad, they're first-rate idiots
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰On the anniversary of people of Qom's January 9, 1978 uprising, thousands of people from Qom met with the Leader of the Revolution—Ayatollah Khamenei—this morning January 9, 2019.
-
دانشوروں کی نظر میں اسلامی انقلاب کی اہمیت
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۹شہید مرتضی مطہری اپنی ایک کتاب "پیرامون انقلاب اسلامی" لکھتے ہیں کہ صدر اسلام کے شروعاتی زمانے کا انقلاب جہاں مذہبی انقلاب تھے وہیں پر وہ سیاسی، اقتصادی، سماجی اور معنوی انقلاب بھی تھا ۔ اس میں آزادی، امتیازی سلوک سے فاصلہ، معاشرے میں برابری اور انصاف کے قیام جیسی باتیں تھیں ۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام کی ملاقات
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام نے ملاقات کی۔