-
ہندوستان میں اومیکرون کے 213 کیسز
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹ہندوستان میں کووڈ کی نئی قسم اومیکرون کے 15 ریاستوں میں کل 213 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 90 کو اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے ۔
-
نئے کورونا وائرس کی روک تھام
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶ایران کی انجمن ہلال احمر نے نئے کورونا وائرس اومیکرون کے مقابلے کی غرض سے ملک بھر کی سرحدی گزرگاہوں پر خصوصی انتظامات کا اعلان کیا ہے۔
-
اومیکرون نے یورپ میں خطرے کی گھنٹی بجادی
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹نئے کورونا وائرس اومیکرون کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر بیشتر یورپی ملکوں نے کرسمس اور نئے سال کے موقع پر قرنطینہ اور پابندیاں سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اومیکرون عالمی سطح پر سب سے بڑا خطرہ ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰گروپ سات کے صنعتی ملکوں کے وزرائے صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ اومیکرون تیزی سے پھیلنے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر صحت و سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ بن رہا ہے۔
-
بائیڈن کی امریکیوں سے بوسٹر لگوانے کی اپیل، اومیکرون سے ڈرایا
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا وایرس کا ٹیکہ نہ لگوانے والوں سے جہاں اسے لگوانے کی اپیل کی اور نہ لگوانے کی صورت میں اومیکرون ویریئنٹ سے موت کا خوف دلایا تو دوسری طرف ٹیکہ لگوانے والوں کے اس وائرس سے موت سے محفوظ ہونے کا دعوی کیا۔
-
ہندوستان سمیت دنیا کے 77 ملکوں میں اومیکرون کی دستک، صرف ٹیکہ کافی نہیں ماسک اور فاصلہ بھی ضروی
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰ادارہ عالمی صحت ڈبلیو ايچ او اور یوروپی ڈیزیز کنٹرول شعبے نے کورونا وائرس کے نئے ویريئنٹ اومیکرون کے تیزی سے پھیلاو کے مدنظر عوام سے ٹیکہ لگوانے کے ساتھ ساتھ ماسک اور جسمانی فاصلے کا خیال رکھنے پر بھی تاکید کی ہے۔ ان دونوں اداروں کا کہنا ہے کہ اس ویريئنٹ سے صرف ٹیکے کے ذریعہ نہیں نمٹا جا سکتا۔
-
امریکہ میں کورونا ویکسینیشن بےاثر ثابت ہوا، کورونا کیسز میں ۷۰ فیصد کا اضافہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰امریکہ میں جاری کئے جانے والے نئے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں ستر فیصد کا اضافہ ہو گیا۔
-
اومیکرون سے زیادہ ڈرنے کی ضرورت نہیں: عالمی ادارہ صحت کے سینیئر سائنسداں کا بیان
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے اڑتیس ملکوں میں اومیکرون ویریئنٹ کے معاملات سامنے آنے اور اس ویریئنٹ کے بڑھنے و پھیلنے کی تصدیق کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ کورونا کی اس نئی قسم کے نتیجے میں ابھی کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پھیلاؤ پھر بڑھا، بین الاقوامی پروازوں پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۰ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
-
ہندوستان نے بین الاقوامی پروازیں ملتوی کر دیں
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے پھیلاؤ پر تشویش کے باعث ہندوستان نے اپنی بین الاقوامی پروازیں ملتوی کردی ہیں۔