-
ترجمان خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: دشمنوں پر محکم اور کاری واروں کا سلسلہ جاری ہے
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈکواٹرکے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت امریکا اورغاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں اورمراکز پر تباہ کن حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اب نیتن یاہو نے دنیا سے مدد کی بھيک مانگی
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۲ٹرمپ کی جانب سے مدد کی مسلسل درخواستوں کے بعد اب نیتن یاہو نے بھی دنیا سے مدد کی درخواست کی ہے۔
-
صیہونی فوج نے متعدد گھروں کو خالی کرا دیا
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۹صیہونی فوج نے ایرانی میزائلوں کو روکنے میں ناکامی کے بعد تحقیقات کا حکم جاری کیا ہے
-
ایرانی مسلح افواج کی غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ڈرون کارروائی ، کئی مقامات تباہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر اکرمی نیا نے کہا ہے کہ اس کارروائی میں آرش 2 ڈرون استعمال کیا گیا،
-
ایران و یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ذمہ داروں کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
-
جنرل عبد اللھی: جدید ترین ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے تمام اندازوں کو بدل کر رکھ دیا جائے گا
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴ایران کی مسلح افواج کے مرکزی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاءؐ ص کے کمانڈر جنرل عبداللہی نے کہا ہے کہ جدید ترین ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے تمام اندازوں کو بدل کر رکھ دیا جائے گا۔
-
بنیادی ڈھانچے کے بدلے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنائيں گے ، ٹرمپ کو ایران کا جواب
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۴ایران نے امریکہ کو واضح پیغام دیا ہے: اگر امریکی حملہ آور ہو کر ایران کے تیل و توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا چاہیں گے، تو جواباً تمام امریکی اور صہیونی بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
اسرائیلی میڈیا: ٹرمپ آبنائے ہرمز میں پھنس گئے/جنگ کا کنٹرول ایران کے ہاتھ میں ہے
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۶ایران کے ارد گرد جنگی حالات تیزی سے بدل رہے ہیں، اور اسرائیلی میڈیا نے امریکہ اور اسرائیل کے درمیان سنگین اختلافات کو بے نقاب کیا ہے۔
-
دو سو سے زائد ہلاکتیں اور زخمی، صحافیوں پر سنسر شپ کے لیے دباؤ۔
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۳ایران کے خلاف جارحیت کے جواب میں مسلح افواج نے وعدہ صادق آپریشن کی ویں لہر کو انجام دیا جس سے اسرائیل میں بھاری تباہی کی خبریں ہیں۔
-
ابوعبیدہ: ایران کے میزائل حملے اسرائیلی جارحیت کا فطری جواب ہیں۔
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۵تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ ہمیں فخر ہے کہ سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی ایران نے طاقتور میزائل حملوں کے ذریعے آج رات مقبوضہ علاقوں کے اندرونی حصوں کو نئے حربی طریقوں کے ساتھ نشانہ بنایا۔