حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ایران کے حالیہ واقعات کو غیر سیاسی اور 2009 کے واقعات سے الگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران میں ٹرمپ، سعودی عرب اور اسرائیل کی آرزوئیں خاک میں مل گئی ہیں۔
مشہد کےعوام نے آج صبح امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کی حمایت سے شرپسند عناصر اور بلوائیوں کے حالیہ پر تشدد اقدامات کی مذمت کی۔
گزشتہ چند روز کے دوران ایران کے بعض شہروں میں ہونے والے مشکوک اعتراضات کے جواب میں آج بروز بدھ ایران کے مختلف شہروں میں نظام اسلامی اور ایران کی قیادت کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے سڑکوں پر نکل فتنہ کی دم کاٹ دی۔
ایران کے عوام نے آج ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کر کے اور ریلیاں نکال کر حالیہ دنوں میں دشمنوں اور شر پسند عناصر کی جانب سے نجی املاک کو نقصان پہنچانے کی بھر پور مذمت کی۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ٹیلیفون پر ایران کے بعض شہروں میں ہونے والے اجتماعات کے بارے میں گفتگو کی۔
سحر نیوز رپورٹ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف نیا فتنہ ناکام ہو گیا۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئیت کیا ہے کہ وطن عزیز میں قائم سلامتی اور استحکام ہماری قوم کے ذریعے ہی برقرارہے
فوٹو گیلری