SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اپوزیشن

  • بی جے پی حکومت نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کو خطرے میں ڈال دیا: سونیا گاندھی

    بی جے پی حکومت نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کو خطرے میں ڈال دیا: سونیا گاندھی

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷

    ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے مرکز کی بے جی پی حکومت پر جمہوری بنیادوں کو ختم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • پی ڈی ایم کے جلسے میں ایک بار پھر فوجی قیادت پر تنیقد

    پی ڈی ایم کے جلسے میں ایک بار پھر فوجی قیادت پر تنیقد

    Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا تیسرا اجلاس صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں انجام پایا ۔ جلسے سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ ہی مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔

  • کراچی، اپوزیشن جماعتوں کے جلسے کی تیاریاں مکمل

    کراچی، اپوزیشن جماعتوں کے جلسے کی تیاریاں مکمل

    Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس آج اتوار کی شب کراچی میں ہو رہا ہے۔

  • اب اپوزیشن کو ایک مختلف عمران خان کا سامنا کرنا ہوگا: وزیر اعظم پاکستان

    اب اپوزیشن کو ایک مختلف عمران خان کا سامنا کرنا ہوگا: وزیر اعظم پاکستان

    Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۱

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں پر فوج اور عدلیہ میں انتشتار پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • اپوزیشن کا پہلا جلسہ کامیاب یا فلاپ ؟

    اپوزیشن کا پہلا جلسہ کامیاب یا فلاپ ؟

    Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳

    کل گوجرانوالہ میں اپوزیشن کا پہلا جلسہ منعقد ہوا جسے اپوزیشن نے کامیاب اور حکومت نے فلاپ قرار دیا۔

  • پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کا اسپیکر کے طلب کردہ اجلاس میں شرکت سے انکار

    پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کا اسپیکر کے طلب کردہ اجلاس میں شرکت سے انکار

    Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴

    پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے گلگت بلتستان میں انتخابات کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی کی صدارت میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔

  • کشمیر میں امن چاہتے ہو تو اسکی خصوصی حیثیت دوبارہ بحال کرو: فاروق عبداللہ

    کشمیر میں امن چاہتے ہو تو اسکی خصوصی حیثیت دوبارہ بحال کرو: فاروق عبداللہ

    Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے امن کے لئے کشمیر کی پانچ اگست دو ہزار انیس سے پہلے کی حیثیت بحال کرنے پر زور دیا ہے۔

خاص خبریں

  • قومی اتحاد کی شاندار مثال، رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے اظہارِ تشکر
    قومی اتحاد کی شاندار مثال، رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے اظہارِ تشکر
    ۱۰ hours ago
  • بنگلا دیش میں انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل
  • اقوام متحدہ میں انقلابِ اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کی پروقار تقریب، عالمی شخصیات کی شرکت
  • ہندوستان؛ امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف حزب اختلاف کا احتجاج
  • پاکستان: ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم؛ مسائل کو سفارت کاری کے ذریعے حل کئے جانے پر زور
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS