-
غزہ کے عوام مظلومیت اور استقامت کی علامت؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ کے عوام کو مظلومیت اور استقامت کی علامت قرار دیا ہے۔
-
یورینیم کی افزودگی سے دستبردار ہونے کا سوال نہیں: وزیر خارجہ عراقچی
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی نیوز چینل فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام اور افزودگی کا معاملہ ایران کے قومی وقار کا حصہ ہے جس سے دستبردار نہیں ہوسکتے۔
-
صدر ایران: مغرب والوں کا انسانی حقوق کا دعویٰ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲صدر ایران نے کہا ہے کہ مغرب اور بین الاقوامی اداروں کی جانب سے انسانی حقوق کے دعوے جھوٹ کے سوا کچھ نہیں۔
-
ایران کا زبردست خلائی دھماکہ، قاصد سیٹلائٹ کیریئر کا کامیاب تجربہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴ایرانی سائنسدانوں نے قاصد سیٹلائٹ کیریئر کا کامیاب تجربہ کرکے ملکی خلائی پروگرام کی خودکفالت کی جانب اہم قدم بڑھایا۔
-
ملکی فضائی سرحدیں محفوظ، ایئر ڈیفنس سسٹم ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار: جنرل صباحی فرد
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵ایرانی فوج کے اعلی افسر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کے اہلکار دن رات چوکس ہیں اور ملک کا بہترین دفاع کرسکتے ہیں۔
-
سلامتی کونسل کے اعلیٰ اجلاس میں شرکت ، غریب آبادی نیویارک پہنچ گئے
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹ایرانی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر محمد کاظم غریب آبادی فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور روس کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹ماسکو میں ایران کے سفیر نے بتایا ہے کہ ایران کے وزیر دفاع نے پیر کے روز روس کے وزیر دفاع آندرے بلوسوف سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو کی۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے داخلہ کی ٹیلی فونی گفتگو، پاکستان میں سیل زدگان کی مدد کےلئے آمادگی کا اعلان
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷پاکستانی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے پاکستانی وزیر داخلہ کو ٹیلی فون کرکے پاکستان میں حالیہ سیلاب میں ہونے والے نقصان پر افسوس اور پاکستانی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
غیرملکی صحافیوں کا آئی آر آئی بی کی عمارت کا دورہ + ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳غیرملکی صحافیوں کے ایک گروپ نے تہران میں صیہونی حملے کا نشانہ بننے والی آئی آر آئی بی کی عمارت کا دورہ کرکے اس حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
یورپی ٹرائیکا کو اسنیپ بیک مکانیزم کو فعال کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سن 2015 میں ہونے والے ایٹمی معاہدے کی یورپ کی جانب سے خلاف ورزی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یورپی ٹرائیکا کو اس بات کی اجازت ہی نہیں ہونی چاہیے کہ اس معاہدے کے مطابق کوئی فیصلہ کرے جس کے وہ کبھی پابند ہی نہیں رہے ہیں۔