SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • اسنیپ بیک میکانزم کو فعال کرنے کی مخالفت؛ اقوام متحده میں چینی مندوب

    اسنیپ بیک میکانزم کو فعال کرنے کی مخالفت؛ اقوام متحده میں چینی مندوب

    Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷

    اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بعض مغربی ممالک کی جانب سے ایران کے خلاف ایٹمی معاہدے کے اسنیپ بیک مکینزم کو فعال کرنے کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے۔

  • اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو جدیدترین میزائلوں سے سخت جواب دیں گے؛ ایرانی وزیر دفاع

    اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو جدیدترین میزائلوں سے سخت جواب دیں گے؛ ایرانی وزیر دفاع

    Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵

    ایران کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ مسلح افواج کے پاس پہلے سے کہیں زیادہ بہتر صلاحیتوں کے حامل میزائل موجود ہیں اور دشمن کی ممکنہ مہم جوئی کی صورت میں اس بار ان کی مدد لی جائے گی۔

  • ایران و بلاروس کے درمیان تعاون میں فروغ پر اتفاق

    ایران و بلاروس کے درمیان تعاون میں فروغ پر اتفاق

    Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳

    ایران اور بیلاروس کے سربراہوں نے تعاون کی متعدد دستاویزات اور ایک مشترکہ بیان پر دستخط کئے ہیں۔

  • ایران افغانستان سرحد پر سیکورٹی اقدامات سخت؛ ایران کے وزیر داخلہ

    ایران افغانستان سرحد پر سیکورٹی اقدامات سخت؛ ایران کے وزیر داخلہ

    Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲

    ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی نقل و حرکت، منشیات اسمگلنگ اور غیرقانونی شہریوں کی آمد روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔

  • اسنیپ بیک میکانزم فعال ہونے کے ردعمل میں ایران این پی ٹی معاہدے سے علیحدہ ہو سکتا ہے؛ ایران کے رکن پارلیمنٹ

    اسنیپ بیک میکانزم فعال ہونے کے ردعمل میں ایران این پی ٹی معاہدے سے علیحدہ ہو سکتا ہے؛ ایران کے رکن پارلیمنٹ

    Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵

    ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسنیپ بیک میکانزم فعال ہونے کے ردعمل میں ایران این پی ٹی معاہدے سے علیحدہ ہو سکتا ہے۔

  • اگست بغاوت کیس/4 لاکھ ایرانیوں کی جانب سے تاوان کی ادائيگی کے لیے امریکہ کے خلاف مقدمہ

    اگست بغاوت کیس/4 لاکھ ایرانیوں کی جانب سے تاوان کی ادائيگی کے لیے امریکہ کے خلاف مقدمہ

    Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶

    19 اگست بغاوت کیس کی تیسری سماعت ایرانی عدلیہ کی انٹرنیشنل برانچ 55 میں اور اس معاملے میں 4 لاکھ ایرانیوں نے امریکہ کے خلاف ہرجانے کا باضابطہ دعویٰ دائر کیا۔

  • مشترکہ سرحدوں کے نزدیک تیسرے ملک کی افواج کی موجودگی کی تشویش  دور کی جائے : صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان کی تاکید

    مشترکہ سرحدوں کے نزدیک تیسرے ملک کی افواج کی موجودگی کی تشویش دور کی جائے : صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان کی تاکید

    Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آرمینیا کے وزير اعظم سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ مشترکہ سرحدوں کے نزدیک تیسرے ملک کی افواج کی موجودگی کے بارے میں ہماری تشویش دور کی جائے۔

  • محمد رضا عارف: جنگ کے دوران پاکستان کا موقف دونوں ملکوں کی اخوت اور اخلاص کا ثبوت

    محمد رضا عارف: جنگ کے دوران پاکستان کا موقف دونوں ملکوں کی اخوت اور اخلاص کا ثبوت

    Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر محمدرضا عارف نے پاکستان کے وفاقی وزیربرائے غذائی سیکورٹی اورقومی تحقیقات رانا تنویر حسین سے ملاقات میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان محکم اخوت و مخلصانہ روابط پر زوردیا۔

  • تہران اور اسلام آباد کا زراعت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    تہران اور اسلام آباد کا زراعت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۸

    تہران میں متعین پاکستانی سفیر نے اپنے ملک کے وزیر زراعت اور فوڈ سیکورٹی کے اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے کے دوران طے پانے والے معاہدوں کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ زراعت کے شعبے میں ہمارا تعاون وسیع ہو گا تاکہ مشترکہ تجارت کے حجم میں 10 ارب ڈالر کا ہدف حاصل کیا جا سکے۔

  • آرمینیائی وزیر اعظم کی جانب سے صدر ایران کا پر تپاک خیرمقدم

    آرمینیائی وزیر اعظم کی جانب سے صدر ایران کا پر تپاک خیرمقدم

    Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے لئے آرمینیائی وزیر اعظم کی سرکاری استقبالیہ تقریب چند منٹ قبل ملک کے صدارتی محل میں منعقد ہوئی۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۲ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS