-
ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان شدید اختلافات
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی کی ملاقات
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے اور وزير خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
-
سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان اعلی سطحی وفد کے ساتھ تہران پہنچ گئے ہیں
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۰سعودی عرب کے وزير دفاع خالد بن سلمان آل سعود ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہيں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ماسکو روانہ ہوگئے
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی روس کے اعلی حکام کے ساتھ اسٹریٹجک امور پر مذاکرات کے لیے ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانوی وزیر خارجہ کے ایران مخالف الزامات کو مسترد کردیا ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے ایران کے خلاف لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ان کے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کا دورہ ایران، وزیرخارجہ عراقچی کے ساتھ ملاقات + ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۶آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی ایران کے اعلی عہدے داروں سے ملاقات کے لیے بدھ کی شام تہران پہنچے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹ایک ایرانی نوجوان نے سعودی عرب میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ہیمر تھرو کے مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جمعرات کو ماسکو کا دورہ کریں گے
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱روس میں تعینات ایران کے سفیر کاظم جلالی نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جمعرات کو ماسکو پہنچ رہے ہیں۔
-
ارجنٹینا کے ناظم الامور کی وزارت خارجہ میں طلبی
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱ایران کے سرکاری عہدیداروں کے خلاف ارجنٹینا کے اٹارنی کے بین الاقوامی اصولوں کے منافی اقدام کے بعد تہران میں ارجنٹینا کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا