SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • وعدہ صادق 3 کے تحت آٹھویں بڑی  کارروائی مکمل: سپاہ پاسداران

    وعدہ صادق 3 کے تحت آٹھویں بڑی کارروائی مکمل: سپاہ پاسداران

    Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۲

    سپاہ پاسداران انقلاب نے وعدہ صادق 3 کے تحت اسرائیل کے خلاف آٹھویں کاروائی کا اعلان کردیا۔

  • ایران پر حملے اور مذاکرات ایک ساتھ ممکن نہیں: مغربی تجزیہ

    ایران پر حملے اور مذاکرات ایک ساتھ ممکن نہیں: مغربی تجزیہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۲

    ایران حملوں کے سائے میں مذاکرات نہیں کرے گا، مغربی میڈیا

  • پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف بلاجواز اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی

    پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف بلاجواز اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵

    پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے علاقے میں کشیدگی بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے

  • صدر پزشکیان: صیہونی جارحیت میں امریکا براہ راست شریک ہے

    صدر پزشکیان: صیہونی جارحیت میں امریکا براہ راست شریک ہے

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں امریکا کو براہ راست شریک بتایا ہے۔

  • اصفہان، اسرائیل پر کامیاب میزائل حملوں پر رات گئے عوام کا جشن

    اصفہان، اسرائیل پر کامیاب میزائل حملوں پر رات گئے عوام کا جشن

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱

    اصفہان میں شہریوں کی بڑی تعداد نے امام حسین اسکوائر پر جمع ہوکر صہیونی حکومت کے خلاف وعدہ صادق 3 آپریشن کے تحت میزائل حملوں پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔

  • ایران کا دفاعی موقف برقرار، وزیر خارجہ کا دوٹوک اعلان

    ایران کا دفاعی موقف برقرار، وزیر خارجہ کا دوٹوک اعلان

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳

    ایرانی وزیر خارجہ نے صہیونی جارحیت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے جائز دفاع کو پوری قوت کے ساتھ جاری رکھے گا اور ہماری مسلح افواج اپنی ذمہ داریاں پوری قدرت و اختیار کے ساتھ انجام دیں گی۔

  • ایران کے میزائل حملوں کی تیسری لہر یا علی ابن ابیطالب (ع) کوڈ کے ساتھ صیہونی حکومت پر شروع+ ویڈیو

    ایران کے میزائل حملوں کی تیسری لہر یا علی ابن ابیطالب (ع) کوڈ کے ساتھ صیہونی حکومت پر شروع+ ویڈیو

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۰:۳۸

    سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف میزائل اور ڈرون حملوں کی تیسری لہر انجام پا چکی ہے۔

  • سپاہ پاسداران کا بیان: دشمن کے فضائی وسائل پر کامیاب حملہ

    سپاہ پاسداران کا بیان: دشمن کے فضائی وسائل پر کامیاب حملہ

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸

    اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے ایندھن کی پیداوار کی سہولیات اور توانائی کی فراہمی کے مراکز کو ایرانی ڈرون اور میزائلوں نے نشانہ بنایا ہے ، سپاہ پاسداران کا اعلامیہ

  • دس کلومیٹر غدیری دسترخوان، شاندار عوامی ریلی

    دس کلومیٹر غدیری دسترخوان، شاندار عوامی ریلی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۸

    صہیونی حکومت کے فضائی حملوں کی وجہ سے جشن کے شرکاء کی تعداد میں قابل قدر اضافہ دیکھا گیا ہے۔

  • ایران نے دہشت گرد اسرائیل پر پھر سے شروع کی جوابی کاروائی+ویڈیو

    ایران نے دہشت گرد اسرائیل پر پھر سے شروع کی جوابی کاروائی+ویڈیو

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۰

    عید غدیر کے موقع پر یا علی ابن ابیطالب کوڈ کے ساتھ مرحلۂ جدید "وعدۂ صادق ۳" آپریشن اور اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل حملے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف شروع ہو گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

    پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

    ۳ hours ago
  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

  • دہلی فسادات 2020: پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام، 6 مسلمان ملزمان تمام الزامات سے بری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS