-
سید عباس عراقچی: شہید نصراللہ کا خون مزاحمت کے درخت کو مضبوط بنائےگا
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ شہید قدس و فلسطین کی شکل میں شہید سید حسن نصر اللہ اور فلسطین و لبنان میں مزاحمتی محاذ کے دیگر شہداء کا خون مزاحمت کے درخت کو مضبوط کرے گا اور صیہونی حکومت کے خلاف حتمی فتح پر منتج ہوگا۔
-
عالمی برادری صیہونی حکومت کو انصاف کے کٹہرے میں لائے، ایران کا مطالبہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹جنیوا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے انسانی حقوق اور انسانی حقوق کے تحفظ کے ذمہ دار دو اہم اداروں کے ساتھ خط و کتابت میں لبنان و فلسطین میں ڈھائے جانے والے مظالم پر صیہونی حکومت کا مواخذہ کرنے اور جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لبنان اور غزہ میں جنگ بندی ایک ہی وقت میں ہونی چاہیے/ہم ایران کے خلاف اسرائیل کی کارروائی کا زیادہ سخت جواب دیں گے
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱وزیر خارجہ نے زور دیا ہے کہ ہم جنگ بندی کے لیے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، اس شرط پر کہ پہلے تو لبنانی عوام کے حقوق کا احترام کیا جائے اور مزاحمت کی طرف سے اسے قبول کیا جائے اور دوسرے یہ کہ جنگ بندی غزہ کے ساتھ ہو۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا تاریخی خطبہ نماز جمعہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱آج تہران کی نماز جمعہ کے خطبوں میں رہبر انقلاب اسلامی نے ملت اسلامیہ کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ مسلمانوں کا دشمن ایک ہی ہے لیکن ہر ایک کے ساتھ دشمنی کے طریقے مختلف ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان اور فلسطین کی حمایت پر بھی تاکید کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی مصلائے امام خمینی (رح) پہنچ گئے + ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کچھ دیر قبل مصلائے امام خمینی(رح) میں بڑی تعداد میں موجود نمازیوں کے درمیان حاضر ہوئے۔ شہید حسن نصراللہ کی مجلس ترحیم رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں مصلائے امام خمینی(رح) میں عوام کی بڑی تعداد کی موجودگی میں منعقد ہو رہی ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیرمقدم، ایران کے وزیر خارجہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران اور خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیر مقدم کرتے ہوئے پڑوسیوں پر ایران کی مسلسل توجہ اور تمام علاقائی ملکوں کے تعاون سے ایک مضبوط علاقہ بنانے کی سمت گامزن رہنے پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل کے حامیوں کو ایران کا انتباہ: دور ہی رہو
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے اسرائیلی حکومت کے حامیوں کو نصیحت کی ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت اور ایران کے درمیان تنازعہ میں نہ پڑیں اور اس تصادم سے دور رہيں۔
-
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد ایران بهر میں خوشی کی لہر
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵فوٹوگیلری
-
دیکھیے ایران کی فوجی طاقت (ویڈیو)
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵ایران کی فوجی طاقت کے سلسلے میں یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
-
ایران کی میزائلی طاقت سے صہونی حکام پر لرزہ طاری (ویڈیو)
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴ایران کی میزائلی اور ڈرون طاقت سے اسرائیلی حکام پر لرزہ طاری ہوگیا ہے۔