SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • ہم امریکی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے : سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر کا بیان

    ہم امریکی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے : سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر کا بیان

    Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۴

    سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم امریکی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے ہیں

  • صدر مملکت کی سعودی عرب کے ولی عہد کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو،بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

    صدر مملکت کی سعودی عرب کے ولی عہد کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو،بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

    Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نےسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں تازہ ترین بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • ٹرمپ طاقت اور دولت کے گھمنڈ میں گم، لیکن ناکامی کا سایہ اسے ہمیشہ پیچھے دھکیل دیتا ہے، ولایتی

    ٹرمپ طاقت اور دولت کے گھمنڈ میں گم، لیکن ناکامی کا سایہ اسے ہمیشہ پیچھے دھکیل دیتا ہے، ولایتی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۵

    عالمی اسمبلی برائے اسلامی بیداری کے سیکریٹری جنرل علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ طاقت، دولت اور مادہ پرستی کے اسیر ہیں، مگر ناکامی کے اندیشے سے جلد پسپا ہو جاتے ہیں، جبکہ رہبرِ انقلاب اسلامی کی قیادت میں ایران مضبوط اور ثابت قدم راستے پر گامزن ہے۔

  • ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے  لبنان پر حملے اور المنار ٹی وی کے میزبان کے قتل کی شدید مذمت

    ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے لبنان پر حملے اور المنار ٹی وی کے میزبان کے قتل کی شدید مذمت

    Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان پر حملے اور المنار ٹی وی کے میزبان علی نورالدین کے قتل جیسے مجرمانہ اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔

  •  امریکی دھمکیوں پر اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے کا انتباہ

    امریکی دھمکیوں پر اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے کا انتباہ

    Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۴

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کی ایران کے خلاف دھمکیوں پر سخت خبردار کیا ہے۔

  • ایرانی قوم دشمن کی سازش کو ناکام بنا دیگی : علی لاریجانی

    ایرانی قوم دشمن کی سازش کو ناکام بنا دیگی : علی لاریجانی

    Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸

    ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ دشمن اقتصادی مشکلات کو بہانہ بنا کر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کے درپے ہے لیکن ایرانی قوم اس سازش کو ناکام بنا دیگی ۔

  •     صیہونی حکومت کو حالیہ جنگ میں 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں ذلت آمیز شکست ہوئی، اسپیکر محمد باقر قالی باف

    صیہونی حکومت کو حالیہ جنگ میں 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں ذلت آمیز شکست ہوئی، اسپیکر محمد باقر قالی باف

    Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۲

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالی باف نے حالیہ بلوؤں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت نے ایران کے مختلف شہروں میں بیک وقت اور منظم دہشت گردی کرانے کی کوشش کی لیکن 48 گھنٹے سے بھی کم عرصے میں اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔

  • بلوائیوں اور دہشتگردوں نے میرے گھر کی پارکنگ کوآگ لگا دی: تہران میں تعینات فلسطین کی سفیر

    بلوائیوں اور دہشتگردوں نے میرے گھر کی پارکنگ کوآگ لگا دی: تہران میں تعینات فلسطین کی سفیر

    Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷

    امریکہ اور صیہونی حکومت کے ایجنٹوں نے ایران کے مختلف شہروں میں بلوہ و فساد کرنے کے ساتھ ساتھ تہران میں فلسطین کے سفارتخانے پر بھی دھاوا بول دیا۔

  • ایران: حالیہ فسادات میں ملوث سو سے زائد گینگ لیڈر گرفتار

    ایران: حالیہ فسادات میں ملوث سو سے زائد گینگ لیڈر گرفتار

    Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۶

    ایران کے سیکورٹی اداروں کے ملک کے وسطی صوبے ہمدان میں انٹیلی جینس بیسڈ کارروائی کے دوران حالیہ فسادات میں ملوث 148 گینگ لیڈرز کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے بیروت میں نشست

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے بیروت میں نشست

    Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲

    لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکی صیہونی بد امنی کی مذمت میں قومی، مذہبی اور سیاسی شخصیات کا اجتماع منعقد ہوا ہے

Show More
خاص خبریں
  • الخلیل: اسرائیلی فوجی لاک ڈاؤن، مسماری کا نواں دن، 5 ہزار فلسطینی بے گھر

    الخلیل: اسرائیلی فوجی لاک ڈاؤن، مسماری کا نواں دن، 5 ہزار فلسطینی بے گھر

    ۱۱ hours ago
  • امریکی حکام سے ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • دشمن کے حملے سے پہلے ہی اسے نشانہ بنادیں گے: ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا اعلان

  • یمنی فوج کی پیش قدمی جاری

  • ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے بڑے کرپٹ صدر: امریکی سینیٹر کرس مرفی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS