-
ایرانی ماہرین کی تیارکرده نئی مصنوعات کی رونمائی
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ماہرین کی تیار کردہ نئی مصنوعات کی رونمائی
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴فضائی، خلائی،روڈ، ریلوے، جیومیٹک اور ریموٹ سنسنگ کے میدانوں میں ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کے متعدد سائنٹفک نظریات مصنوعات میں تبدیل ہوکر مارکیٹ میں آگئے ہیں۔
-
ایرانی ماہرین کی تیار کردہ نئی مصنوعات کی رونمائی
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴فضائی، خلائی،روڈ، ریلوے، جیومیٹک اور ریموٹ سنسنگ کے میدانوں میں ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کے متعدد سائنٹفک نظریات مصنوعات میں تبدیل ہوکر مارکیٹ میں آگئے ہیں۔
-
ایران نے پاورلفٹنگ عالمی کپ جیت لیا
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴ایران نے لیتھوینیا میں پاورلیفٹنگ کا عالمی کپ جیت لیا ہے
-
سپاہ پاسداران نے اپنے جدیدترین اسلحوں اور آلات حرب کی رونمائی کی۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰گزشتہ روز انواع و اقسام کے جدید ترین ہتھیار اور دفاعی آلات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری دستے صابرین کے حوالے کئے گئے۔
-
نورا کورونا ویکسین کا کلینیکل ٹیسٹ اپنے آخری مرحلے میں
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے میڈیکل شعبے کے سربراہ نے نورا ویکسین کے کلینکل ٹیسٹ کی خبر دی ہے۔
-
انواع واقسام کےجدیدترین ہتھیار اوردفاعی آلات سپاہ پاسداران کےحوالے
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳انواع و اقسام کے جدید ترین ہتھیار اور دفاعی آلات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری دستے صابرین کے حوالے کئے گئے۔ اس موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی اور مسلح افواج کے اعلی افسران اور ماہرین بھی شریک تھے۔
-
دفاعی میدان میں ایران کی پیشرفت
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ڈرون شپ نے صیہونی حکومت پر وحشت طاری کردی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹بارودی سرنگیں صاف کرنے والے ایرانی ڈرون شپ شاہین نے صیہونی حکومت پر وحشت طاری کردی ہے۔
-
ایرو اسپیس نیشنل پارک، ایرانی ساخت کے آلات حرب کا شاندار مجموعہ۔ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ایرو اسپیش نیشنل پارک جہاں ایرانی ساخت کے مختلف اور جدید ترین جنگی وسائل اور آلات حرب سے یکجا آشنا ہوا جا سکتا ہے۔ ایرانی و غیر ایرانی سیاحوں کے درمیان اس پارک کو خاصی مقبولیت حاصل ہے۔