-
ایٹمی توانائی کے غیر قانونی سوالات کا جواب نہیں دیا جائے گا: ایران کا اعلان
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے غیر قانونی اور غیر منطقی سوالوں کا جواب نہ دینے کے لئے ایران کے پاس ٹھوس دلائل ہیں۔
-
آئی اے ای اے نے ایران کے سلسلے میں پینترا بدلا
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵آئی اے ای اے کے ڈائریکٹرجنرل نے امریکا کی ہمنوائی کرتے ہوئے ایران مخالف اپنے دعوے میں تہران سے کہا ہے کہ وہ اپنے ایٹمی پروگرام کے بارے میں مزید شفاف سازی کرے البتہ آئی اے ای اے نے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران نے اپنے وعدوں پر پوری طرح سے عمل کیا ہے
-
جوہری معاہدے پر عالمی جوہری ایجنسی کی نگرانی
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹ایران کے مستقل مندوب نے ویانا میں جوہری معاہدے کی کارکردگی سے متعلق ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی تازہ ترین رپورٹ پرکہا کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی، جوہری معاہدے کی نگرانی کر رہا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا: عالمی جوہری ادارہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶عالمی جوہری ادارے نے ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے حکام کے بیان پر ایران کا ردعمل
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے، ایران میں نئی ایٹمی سرگرمیوں سے متعلق ایک نئی جگہ کا پتہ لگائے جانے کے بارے میں آئی اے ای اے کے حکام کے توسط سے دیئے گئے بیان پر ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
ایران کے بارے میں ایٹمی انرجی کے بورڈ آف گورنرس کا اجلاس شروع
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۶ایران اور ایٹمی سمجھوتے کے بارے میں ایٹمی انرجی کے بورڈ آف گورنرس کا اجلاس شروع ہوگیا ہے
-
مشکوک مواد کے باعث، انسپیکٹر کو ایٹمی پلانٹ میں داخل ہونے سے روکا گیا: محکمہ ایٹمی توانائی
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی نے اعلان کیا ہے کہ آئی اے ای اے کی ایک انسپکٹر کو نطنز ایٹمی پلانٹ میں داخل ہونے سے اس لئے روک دیا گیا کہ اس کے پاس مشکوک مواد تھا
-
ایران اور جوہری وعدوں کا چوتھا مرحلہ
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷ایران کا کہنا ہے کہ عالمی جوہری ادارے کو جوہری وعدوں کے چوتھے مرحلے سے متعلق خط بھجوایا گیا۔
-
ایران ہر قسم کی سینٹری فیوج تیار کرسکتا ہے، ڈاکٹر صالحی
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱پر امن ایٹمی توانائی کے میدان میں ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے اعلان کیا ہے کہ ایران ہرقسم کی سینیٹری فیوج مشینیں ہر سطح پر تیار کرنے پر قادر ہے۔
-
ایران صحیح سمت میں حرکت کررہا ہے: بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸امریکی پابندیوں،غلط بیانی اور پروپیگنڈوں کے باوجود بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران صحیح اور درست سمت میں حرکت کر رہا ہے۔