-
امریکی صدر پر بڑھتی عمر کا اثر+ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳امریکی صدر جو بائیڈن، برازیل کے صدر سے مصافحہ کرنا ہی بھول گئے۔
-
جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر نے خاندان سمیت اسلام قبول کرلیا (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲رابرت باؤر نے اپنے پیغام میں اس خوش گوار تبدیلی کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اپنی اہلیہ اور اس کے خاندان کے ہمراہ دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا ہوں۔
-
حیران کن روبوٹ، جو اپنے وزن سے کئی گنا وزن اٹھا سکتا ہے
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا کیڑے نما روبوٹ بنایا ہے جو اپنے وزن سے 22 گُنا زیادہ وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
برطانوی مسلمانوں کو خوشخبری، ورلڈ حلال فوڈ فیسٹیول کا آغاز
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹ورلڈ حلال فوڈ فیسٹیول 23 اور 24 ستمبر کو برطانیہ میں 8 سال بعد ہونے جا رہا ہے۔
-
ایشیا کپ 2023 میں بننے والے اہم ریکارڈ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴ایشیا کپ کے فائنل میں ہندوستان نے سری لنکا کو جس بدترین شکست سے دوچار کیا ایسا کسی بھی ون ڈے انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں پہلے نہیں دیکھا گیا۔
-
اگر آپ زیادہ گوشت کھاتے ہیں؟
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ غذا کے نصف حصے کو سبزیوں پر منتقل کرنے سے موسمیاتی تغیر میں کمی لائی جا سکتی ہے۔
-
پیرو میں خلائی مخلوق کی طرح نظر آنے والی لاشوں کی دریافت (ویڈیو)
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱پیرو میں خلائی مخلوق کی طرح نظر آنے والی دو لاشیں دریافت ہوئی ہیں جنہیں میکسیکو کی کانگریس میں پیش کیا گیا ہے۔
-
فرانس نے آئی فون کے فروخت پر روک لگانے کا حکم دے دیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴فرانس نے ایپل کو الیکٹرو میگنیٹک شعاعوں کے زیادہ اخراج کی وجہ سے ملک میں آئی فون 12 کی فروخت روکنے کا حکم دے دیا۔
-
عراق کے وزیر خارجہ کا تہران میں پرجوش استقبال+ ویڈیو
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳عراق کے وزیر خارجہ فؤاد حسین ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے تہران پہنچے جہاں ان کا پرجوش استقبال کیا۔
-
مرے ہوئے بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸سائنس دانوں نے مردار ای کولی بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ کامیابی فضلے سے نمٹنے اور توانائی کی پیداوار میں انقلابی تبدیلی رُونما کر سکتی ہے۔