-
شام: جنوبی ادلب میں تل سکیک پر شامی فوج کا کنٹرول
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷شامی فوج نے ادلب کے جنوبی مضافاتی علاقے تل سکیک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
شام میں پھر امریکی- اسرائیلی ہتھیار برآمد + ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲شام کی فوج نے ایک بار پھر دہشت گردوں کے خلاف بے نظیر کاروائی کرتے ہوئے ان کے امریکی - اسرائیلی ہتھیار ضبط کئے ہیں ۔
-
شام میں دہشت گردوں پر موت بن کر برسے روسی جہنم میزائل+ ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰روس کی وزارت دفاع نے اپنی ویب سائٹ پر شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کاروائی کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
ترکی، شام کے ساتھ تعلقات بحالی کا مطالبہ جاری
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۵شام کے ساتھ سیاسی تعلقات بحالی کا ترکی کی بڑی بڑی پارٹیوں کے مطالبہ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شام کی تعمیر نو میں ایران کا تعاون ۔ ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷سامراجی، صیہونی، امریکی، اور تکفیری دہشتگردی کی دین ویرانی کے اثرات کو ختم کرنے اور ملک شام کی تعمیر نو کے منصوبے میں ایران بھی سرگرم عمل ہے۔
-
امریکی بمباری میں پندرہ شامی شہری ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۰شام کے صوبے دیرالزور کے مشرقی دیہات پر امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم پندرہ عام شہری ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
تو کیا ایران کی طرح شام، اسرائیل کو جواب دینے والا ہے؟ ایران نے لوگوں کی بولتی بند کر دی ؟ عبد الباری عطوان نے بتائی وجہ...
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸خلیج فارس میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان جب سے ایران نے کامیابی کے ساتھ امریکا کے پیشرفتہ ڈرون کو سرنگوں کیا ہے، شام کے خلاف اسرائیل کے حملوں میں اضافہ ہو گیا ہے تاہم حالیہ حملوں میں اسرائیلی جنگی طیارے، شام کی فضائی حدود میں داخل نہیں ہوئے بلکہ انہوں نے لبنان کی فضائی حدود سے ہی شام میں سات میزائیل فائر کئے ۔
-
شام جا رہے آئیل ٹینکر کو روکنا، ایک قوم کا گلا گھونٹنے اور اس کی زندگی کو سخت کرنے کی کوشش، اس واقعے میں کیا ہے مصر کا کردار؟
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۱آبنائے جبل الطارق میں برطانوی بحریہ نے پاناما کے پرچم کے ساتھ جا رہے سپر آئیل ٹینکر کو پکڑ لیا جس پر تین لاکھ ٹن ایرانی تیل لوڈ تھا ۔
-
صیہونی میزائلوں کا شامی فوج نے دیا جواب ۔ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷گزشتہ شب صیہونی دہشتگرد ٹولے نے شام کے علاقے حمص پر کئی میزائل داغے جن میں سے بعض کو شامی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔اس میزائل حملے میں کم از کم چار شامی باشندوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے جن میں ایک شش ماہہ بچہ بھی شامل ہے۔
-
عراق میں بحرینی سفارتخانے پر فلسطینی پرچم
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶عراق کے عوام نے کل رات منامہ اجلاس کے خلاف بغداد میں بحرین کے سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔