-
برطانیہ میں کورونا کا قہر
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵برطانیہ میں شدید کورونا بندشوں کے باوجود گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید دسیوں ہزار افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔
-
نیا وائرس برطانیہ سے کینیڈا اور جاپان پہنچ گیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳کورونا وائرس کی نئی قسم یورپی ممالک کے علاوہ کینیڈا اور جاپان پہنچ گئی۔
-
کورونا کی روک تھام کی انقلابی دوا کی تیاری میں اہم پیشرفت
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۴برطانیہ میں کوویڈ-19 کا شکار ہونے سے پہلے اس کی روک تھام کرنے والی انقلابی دوا کی تیاری میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین کے معاہدے پر ردعمل
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
پوسٹ بریگزٹ پر مختلف رہنماؤں کا ملا جلا ردعمل
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱برطانیہ اور یورپی یونین کے سیاسی رہنماؤں اور اعلی عہدیداروں نے پوسٹ بریگزٹ معاہدے کے بارے میں ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بڑھتے کورونا وائرس سے برطانیہ کی بحرانی صورت حال
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے اس ملک کی بحرانی صورت حال بدستور جاری ہے۔
-
برطانیہ، کورونا کا قہر، غدائی اشیاء کی قلت+ ویڈیو
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲دنیا کے ممالک کی جانب سے برطانیہ کے لئے اپنی سرحدیں بند کر دینے سے اس ملک میں پھل اور سبزیوں کی کمی ہوگئی ہے۔
-
برطانیہ نے جدید کورونا وائرس کا تاخیر سے اعلان کیا: ایرانی وزیر صحت
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ نئے برطانوی کورونا وائرس کا ایران میں تاحال مشاہدہ نہیں کیا گیا۔
-
نئي قسم کے کورونا نے پورے برطانیہ میں گھر کر لیا
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳برطانیہ کے چیف سائنٹسٹ نے کہا ہے کہ چوتھے درجے کا لاک ڈاؤن نہ لگایا تو ہزاروں جانیں جا سکتی ہیں۔
-
کورونا کے پیش نظر آن لائن خریداری کا بڑھتا ہوا رجحان
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶کووڈ 19کے دوران دنیا بھر کے صارفین کی جانب سے ذاتی طور پر خریداری کے بجائے آن لائن خریداری کا رجحان خاصا بڑھ گیا ہے۔