امریکہ کا اسلحے سے بھرا ہوا ایک طیارہ فلسطینیوں پر بمباری کے لیے اسرائیل پہنچ گیا ہے۔
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
روس نے ادلب میں تحریرالشام نامی دہشت گردوں کے اڈوں پر بمباری کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے اس حملے میں 17 دہشت گرد کمانڈر مارے گئے ہیں۔
پریس ذرائع نے سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے جنوبی علاقے میں سوڈانی فوج اور مقابل فوج کے درمیاں شدید جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔
یوکرین نے روس کے زیر کنٹرول علاقے دونتسک میں کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے جن کا بین الاقوامی طور پر استعمال جرم قرار دیا گیا ہے۔
افریقی ملک سوڈان میں خونریز جھڑپیں جاری ہیں۔
روسی جیٹ فائٹروں نے شام کے شمالی علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے۔
سوڈان میں ڈاکٹروں کی یونین نے اعلان کیا ہےکہ ملک میں جاری بحران و بدامنی اور خرطوم کے ایک علاقے پر ہونے والی بمباری کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
شام کی فوج نے تحریر الشام نامی دہشت گردوں کے حملوں کا دنداں شکن جواب دیا۔
صیہونی علاقوں پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کے جوابی حملوں پر غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے بمباری کی ہے۔