جارح سعودی اتحاد نے جنوب مغربی یمن کے صوبے تعز کے شہر ضالہ پر راکٹ حملے کیے ہیں۔
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں اور توپخانوں نے فلسطین کی غزہ پٹی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
یہودی کالونیوں پر فلسطینی استقامتی گروہوں کے حملے میں کئی صیہونی زخمی ہو گئے ہیں۔
غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جارحیت کے جواب میں ابہا کے ایئر پورٹ کو مسلسل تیسرے روز ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الجوف کے اسطر اور الشعف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
یمن کے صوبے صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کی تازہ ترین جارحیت میں کم از کم دو خواتین جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی جارح اتحاد کے یمن کے مختلف علاقوں میں بھی حملے بدستور جاری ہیں۔
غاصب صیہونی ٹولے نے رفح اور خان یونس کے مشرق میں واقع مختلف علاقوں پر شدید گولہ باری کی ہے جبکہ صیہونی وزیر جنگ نے حماس کو جنگ کی دھمکی دی ہے۔
غزہ پر اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر گولہ باری کی ہے۔