-
مانچسٹر میں ہوا دھماکہ،داعش نے ذمہ داری لی ۔ تصاویر
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱گزشتہ شب مانچسٹر کے کنسرٹ آڈیٹوریم میں داعش نے ایک دھماکہ کیا جس میں ۲۰ سے زائد افراد جاں بحق اور ۵۰ سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
مانچیسٹر دھماکے کی عالمی سطح پرمذمت
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۶عالمی رہنماؤں نے برطانوی شہر مانچیسٹر میں میوزک کنسرٹ میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
برطانیہ میں دھماکہ 20 ہلاک، درجنوں زخمی
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸برطانیہ کے شہرمانچسٹر ارینا میں کانسرٹ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں بم دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۹خیبرایجنسی میں اب سے تھوڑی دیر قبل ہونے والے بم دھماکے میں امن کمیٹی کے اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
-
عراق: خود کش بم دھماکے، 18 افراد جاں بحق
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک بار پھر دہشتگردوں کی جانب سے دہشتگردانہ کارروائی میں چالیس کے قریب افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
ایران: مستونگ دھماکے کی مذمت
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں کل ہونے والے خودکش دھماکے اور متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مستونگ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرمستونگ میں کل بعد از نماز جمعہ ہونے والے حملے کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کرلی ہے۔
-
مستونگ دھماکہ، بیس افراد جاں بحق متعدد زخمی
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم بیس افراد ہلاک اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
مستونگ دھماکہ، ڈپٹی چیئرمین سینٹ سمیت متعدد زخمی
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری محفوظ ہیں ۔
-
ایران: کان میں دھماکے سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صوبہ گلستان کے آزاد شہر میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔