-
ایران سعودی عرب نزدیکی سے نیتن یاہو پریشان، ریاض کو بتایا کون ہے دوست اور کون دشمن؟
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا 15 واں ہفتہ، ہزاروں صیہونی سڑکوں پر (ویڈیو)
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور ہزاروں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
اسرائیل کے خاتمے کےلئے شیعہ سنی وحدت قائم ہو رہی ہے: صیہونی جنرل کا اعتراف
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶صیہونی فوج کے ایک شدت پسند جنرل نے صیہونی ریاست کے کمزور ہونے کے اعتراف کے ساتھ کہا ہے کہ اس کی وجہ نتن یاہو کی حکومت ہے۔
-
نیتن یاہو نہایت نالائق اور جھوٹے انسان ہیں: صیہونی سیاستداں
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲ایران، فلسطینی تنظیموں اور اپنے بعض اندرونی مسائل کے سلسلے میں ناجائز صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے بیان پر خود صیہونی سیاستدانوں کا ردعمل سامنے آیا ہے اور ان کا ماننا ہے کہ نتن یاہو میں وزارت عظمیٰ کے عہدے پر مزید کام کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔
-
اپنی حکومت کے خلاف ڈیڑھ لاکھ صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیوز)
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸گزشتہ شب ناجائز صیہونی ریاست کے صدرمقام تل ابیب میں ڈیڑھ لاکھ صیہونیوں نے اپنی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ نتن یاہو حکومت کے بعض فیصلوں کے خلاف مظاہروں کا یہ سلسلہ گزشتہ تین ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے بیٹے کو عدالت سے ملی سزا
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸مقبوضہ فلسطین کی ایک عدالت نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے بیٹے یائیر نتن یاہو کو کنیسٹ کے سابق رکن کے مسئلے میں ہرجانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ہے۔
-
اب پولیس کے قابو میں بھی نہیں رہے صیہونی مظاہرین (ویڈیو)
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲گزشتہ دنوں نتن یاہو کے خلاف جاری صیہونی شہریوں کے مظاہرے کے دوران گھوڑے پر سوار صیہونی پولیس نے مظاہرین کی سرکوبی کی کوشش کی تاہم اُسے مظاہرین کے سامنے پسپائی کا سامنا کرنا پڑی اور وہ خطرے کا احساس کرنے کے بعد وہاں سے بھاگ کھڑی ہوئی۔
-
امریکہ صرف اسرائیل کی سکیورٹی کا سچے دل سے پابند ہے
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ امریکہ صرف اسرائیل کی سیکورٹی کا سچے دل سے پابند ہے۔
-
اسرائیل ختم ہو رہا ہے، صیہونی وزیر اعظم کا اعتراف
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اسرائیل کے خاتمے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کا فوج میں شمولیت سے انکار اسرائیل کے خاتمے پر منتج ہوگا۔
-
مظاہرین کے سامنے نتن یاہو ڈھیلے پڑے، فیصلہ مؤخر کر دیا
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو جعلی ریاست کی بگڑتی صورتحال کے بعد عدالتی اصلاحات کے بل کی منظوری کو مؤخر کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔