-
کراچی میں بجلی اور پانی کی بین الاقوامی نمائش
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
تہران میں پانی کی صنعت کی پندرہویں بین الاقوامی نمائش
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶پانی سے متعلق صنعت کی پندرہویں بین الاقوامی نمائش پیر کو تہران میں شروع ہوئی
-
پوتین نے اردوغان کے لئے آئس کریم خریدی۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱روس میں فوجی ساز و سامان کی سالانہ بین الاقوامی نمائش میکس کے معائنہ کے دوران اچانک روسی صدر ولادیمیر پوتین اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کے ساتھ آئس کریم کے اسٹال کی جانب نکل گئے اور ان کے لئے ایک آئس کریم خریدی۔
-
تہران میں قبائلی اور دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی نمایش
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۲فوٹو گیلری
-
کاشی، سرامک اور سینیٹری ویئر کی 26 بین الاقوامی نمائش کا آغاز
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹کاشی، سرامک اور سینیٹری ویئر کی چھبیسویں بین الاقوامی نمائش تہران میں شروع ہو گئی۔
-
اصفہان میں سیاحت اور دستکاری کی بین الاقوامی نمائش
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰ایران کے شہر اصفہان میں سیاحت اور دستکاری کی صنعت کی بین الاقوامی نمائش میں دنیا کے سولہ ملکوں کے پرائیویٹ اور سرکاری سیکٹروں کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔
-
پٹرولیم اور پیٹرو کیمیکل سے متعلق سیمینار
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۵فوٹو گیلری
-
رہبر انقلاب کتابوں کی نمائش دیکھنے پہونچے ۔ تصاویر
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای آج صبح پیر کے روز تہران میں جاری بتیسویں بین الاقوامی کتب میلے میں پہونچے اور وہاں پیش کی گئیں کتابوں کا جائزہ لیا۔آیت اللہ خامنہ ای کتب بینی کے خود شوقین بھی ہیں اور دوسروں کو کتاب پڑھنے اور اس سے مانوس ہونے کی ہدایت و نصیحت بھی فرماتے ہیں۔
-
دارالحکومت تہران میں کتاب میلہ
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴فوٹو گیلری
-
چوتھی ایران گرین بین الاقوامی نمائش کا آغاز
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳باغبانی اور زراعت سے متعلق ایران گرین کے نام سے چوتھی بین الاقوامی نمائش آج سے تہران میں شروع ہو گئی۔