-
یمن کا اقتصادی محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ
Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷یمنی انقلاب کی اعلی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے یمن کا اقتصادی محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحران یمن کے حل میں امریکہ رکاوٹ
Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۲انقلاب یمن کی اعلی کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ امریکی خلاف ورزیاں جنگ یمن روکنے کی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی ہیں۔
-
انصاراللہ اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
امن مذاکرات کا دوبارہ آغاز مکمل جنگ بندی سے مشروط ہے : انصاراللہ
Mar ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲یمن کی تحریک انصاراللہ نے امن مذاکرات کے دوبارہ آغاز کو مکمل جنگ بندی سے مشروط کیا ہے-
-
یمن کے مفرور سابق صدر منصور ہادی تحریک انصاراللہ کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱یمن کے مفرور سابق صدر منصور ہادی نے اپنے سابقہ موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن پر حملوں کے مقاصد میں سعودی اتحاد کی ناکامی
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب، یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا کر اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
-
عرب لیگ کے فیصلے پر انصار اللہ یمن کا ردعمل
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۷تحریک انصار اللہ یمن نے عرب لیگ کے وزرائے داخلہ کے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کو صیہونی حکومت اور علاقے میں جرائم پیشہ گروہوں کی مفت خدمت قرار دیا ہے۔
-
امریکہ یمن میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے: تحریک انصار اللہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ، یمن میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے اور اسے اپنے مفادات کے لئے استعمال کر رہا ہے-
-
یمن: انصاراللہ نے مذاکرات کو سعودی عرب کی جارحیت بند کئے جانے سے مشروط کر دیا
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۱یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم یمن پر سعودی عرب کی جارحیت بند کئے جانے کے بغیر نئے مذاکرات میں حصہ نہیں لیں گے۔
-
انصاراللہ کا مذاکرات پر آمادگی کا اعلان
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۷یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے ملک کے سیاسی مستقبل کے لئے سیاسی مذاکرات جاری رکھنے پر آمادگی ظاہر کی ہے-