-
ایران یورپ کی مانند ہی قدم اٹھائے گا، سید عباس موسوی
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۲ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات پر فرانسیسی دفتر خارجہ کے ترجمان کے بیان کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اب ایٹمی معاہدے کے دائرے میں یورپ کی مانند ہی قدم اٹھائے گا۔
-
مصر کے پہلے منتخب صدر کے انتقال پر عالمی ردعمل
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے متحدہ عرب امارات کے وزیر کو خاموش رہنے کا مشورہ دیا
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵ایرانی دفترخارجہ نے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کے خلاف امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ہرزہ سرائی کے جواب میں کہا ہے کہ جن کی نہ حیثیت ہے اور نہ ہی اقدار انھیں چاہئے کہ خاموش رہیں۔
-
جوہری معاہدے سے ہٹ کر غیرمتعلقہ امور کی بات کرنے کی مذمت
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے ہٹ کر غیرمتعلقہ امور کی بات کرنا اس معاہدے کے لئے فائدہ مند نہیں بلکہ اس سے فریقین کے درمیان بد اعتمادی کی فضا میں اضافہ ہوگا۔
-
بحرین اپنی اوقات میں ره کر ایران سے بات کرے، ترجمان وزارت خارجہ
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی اندھی پیروی کرنے والے نتائج کے خود ذمہ دار ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۵ایران؛ترجمان وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی ملک کو اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ وہ تیل کی عالمی منڈی میں ایران کے کوٹے پر قبضہ جمائے۔
-
امریکی رویے اور پالیسیوں میں تبدیلی کا مطالبہ عالمی امنگ میں تبدیل ہو چکا ہے
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کے ایران مخالف بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی رویے اور پالیسیوں میں تبدیلی کا مطالبہ عالمی امنگ میں تبدیل ہو گیا ہے۔
-
عرب لیگ سربراہی اجلاس کا جائزه
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکیوں کو ایران کا انتباه
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے علاقے جولان سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر ایران کا شدید ردعمل
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۳سحر نیوز رپورٹ