-
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی بند کرنے پرتاکید
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۱پاکستان کے وزیراعظم نے روہنگیا مسلمانوں کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان روہنگیا مسلمانوں کی امداد کی ہرکوشش کی حمایت کرے گا۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۴ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دی ہیں اور کسی ملک کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اس حوالے سے پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنائے۔
-
پاکستانی وزیرخارجہ کی ترکی کے حکام سے ملاقاتیں
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۳پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ترک صدر طیب اردوغان اور وزیراعظم بن علی یلدرم اور اس ملک کے وزیرخارجہ سے ملاقات کی جن میں خطے کی صورتحال اور جنوبی ایشیا سے متعلق امریکی پالیسی کا جائزہ لیا گیا۔
-
تہران،انقرہ تعلقات کی اہمیت
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۱ترکی نے کہا ہے کہ اس کے تعلقات ایران کے ساتھ خاص اہمیت کے حامل ہیں۔
-
ایران، روس اور ترکی کے مذاکرات میں پیشرفت
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۱روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام امن مذاکرات بالخصوص 'ادلب' میں امن زون کے قیام کے حوالے سے ایران، روس اور ترکی کے درمیان مذاکرات اچھی سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
سعودی شہزادے کی شاہ خرچیاں
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۷سعودی شہزادے نے ترکی میں شاہ خرچیوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
-
ایران کے چیف آف آرمی سٹاف کا دورہ ترکی
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور ترکی کے درمیان سیکورٹی تعاون کی ضرورت
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری ایک اعلی سطحی فوجی وفد کے ساتھ ترکی کے دورے پر ہیں ۔ انہوں نے بدھ کے دن ہمارے نمائندے سے گفتگو کے دوران کہا کہ دونوں ملک فوجی اور دفاعی شعبوں سمیت تمام شعبوں میں باہمی تعاون میں توسیع کے سلسلے میں پرعزم ہیں۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی ترکی کے صدر سے ملاقات
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ترک صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ ترکی
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۵فوٹو گیلری