-
شام میں محفوظ علاقوں کے قیام کا معاہدہ کامیاب
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۷ایران، روس اور ترکی کی جانب سے شام میں قیام امن کی کوششوں کے اچھے نتائج سامنے آ رہے ہیں۔
-
ترک فوج کا ہیلی کاپٹرتباہ، 13 فوجی ہلاک
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۶ترکی کے صوبہ شنوبا میں ترک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 13 ترک فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مشترکہ اقتصادی سرگرمیوں پرتاکید
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک باہمی تعلقات میں نئے باب کے آغاز کے لئے مشترکہ اقتصادی سرگرمیوں کو عروج پر لے جائیں گے۔
-
ترکی اور امریکہ آمنے سامنے
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴ترکی اور امریکہ کے مابین شدید اختلافات کے بعد ترکی نے واشنگٹن سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔
-
پاکستان کا خیرمقدم، ہندوستان کی مخالفت
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۰ترکی کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کی پیشکش پر پاکستان اور ہندوستان نے مختلف رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔
-
ہندوستان اور ترکی کی تجارتی روابط کو فروغ دینے پرتاکید
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹ہندوستان نے ترکی کے ساتھ تمام شعبوں میں خاص طور سے تجارتی روابط کو فروغ دینے پرتاکید کی ہے۔
-
دنیا پر صرف پانچ ممالک کی حکمرانی
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۱مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ چار مسلم ممالک پاکستان، ایران ، ترکی اور سعودی عرب امت مسلمہ کی وحدت اور آپس کی جنگوں کے خاتمہ میں کردار ادا کریں۔
-
ترکی: فضائیہ اور آرمی سمیت ہزاروں اہلکاربرطرف
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۷ترک صدر رجب طیب اردغان نے فضائیہ کے 100 سے زائد پائلٹس اور آرمی کے ایک ہزار اسٹاف ممبران سمیت 4 ہزار اہلکاروں کو برطرف کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔
-
ترک فضائیہ کی بمباری کی مذمت
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۱عراق کے وزیراعظم نے عراق کے شمالی علاقوں پر ترکی کی بمباری کی مذمت کی ہے ۔
-
شام کے بحران کو پُرامن طریقے سے حل کرنے پرتاکید
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۷شام کے بحران کے حوالے سے منگل اوربدھ كے روز شام بين الاقوامی نشست تہران كی ميزبانی ميں منعقد ہوئی جس ميں، ايران،روس اور تركی كے ماہرين نے شرکت کی.