-
ترکی: فوجیوں کے ایک قافلے پر بم سے حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶تر کی کے جنوب مشرقی علاقےمیں بھی ترک فوجیوں کے ایک قافلے پر بم سے حملہ کیاگیا ہے۔
-
انقرہ بم دھماکے کے ذمہ داروں کو دندان شکن جواب دیں گے: ترک صدر
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے انقرہ بم دھماکے کے ذمہ داروں کو دندان شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے انقرہ بم دھماکے کی مذمت
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
روس شام میں ممنوعہ فضائی حدود کے قیام کا مخالف
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷روس نے شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام کی سخت مخالفت کی ہے۔
-
ترکی اور سعودی عرب کا شام فوج بھیجنے کا کھیل
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ کے بہانے شام میں بری فوج کی موجودگی کی بحث تیز ہونے کے ساتھ ہی ترکی کے صدر اور سعودی عرب کے بادشاہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے مواقف کو دہرایا-
-
حزب اللہ ہر جارحیت کے مقابلے کے لئے مکمل تیار ہے۔ نصراللہ
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت اور دوسری جارح طاقتوں کی ہر قسم کی جارحیت کے لئے مقابلے کے لئے مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
مکمل جنگ بندی کے لیے شامی حکومت کی آمادگی
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۴اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ شامی حکومت نے ہمیشہ مکمل جنگ بندی کے قیام کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب اور ترکی کی شام میں زمینی فوج بھیجنے کے اپنے موقف سے پسپائی
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹سعودی عرب اور ترکی نے شام میں زمینی فوج بھیجنے کے اپنے موقف سے واضح طور پر پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
ترکی: حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کو شام میں فوجی مداخلت کے بارے میں خبردار کر دیا
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۵ترکی کی حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کو شام میں فوجی مداخلت کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
شام میں ترکی کی فوجی کارروائی پر تنقید
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹ترکی کی وزارت خارجہ نے شام میں مسلح گروہوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کے حملوں کے خلاف جاری نفسیاتی اقدام کے تحت، ایسی حالت میں ماسکو پر شام میں اسکولوں اور ہسپتالوں پر حملہ کرنے کا الزام لگایا ہے کہ روس میں شام کے سفیر ریاض حداد نے ان مقامات پر حملے کا اصل ذمہ دار، امریکہ کی زیر قیادت اتحاد اور ترکی کو قرار دیا ہے۔