-
یمنی میزائل نے امریکی جاسوسی ڈرون مار گرایا
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵یمن کے فوجی ترجمان نے صوبہ مارب میں جاسوسی کے مشن پر آنے والے امریکی ڈرون کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
پہلے جارح ممالک حملے روکیں، ہم اپنا دفاع جاری رکھیں گے: یمنی رہنما
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵یمن کی قومی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے زور دے کر کہا کہ جس فریق کو یمن کے خلاف اپنے حملوں کو روکنا چاہئے وہ ہم نہیں، جارح سعودی اتحاد ہے۔
-
چینی جاسوسوں کی گرفتاری پر افغان پارلیمنٹ کو تشویش
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶افغانستان کی سینیٹ نے دارالحکومت کابل میں چینی جاسوسوں کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایم آئی 6 کو مجرمانہ سرگرمیوں کی چھوٹ
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۵برطانیہ کا بدنام زمانہ محکمہ ایم آئی سکس اپنے ہی ملک میں مجرمانہ سرگرميوں کا مرتکب ہوا ہے۔
-
یونان ترکی تنازعہ، ترک جاسوس پکڑا گیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵یونان میں ترکی کے جاسوس کی گرفتاری سے نیٹو کے رکن ملکوں کے درمیان کشیدگی بڑھنے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے
-
ایران نے اسرائیلی جاسوس کو رہا کر دیا
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹اسرائیل کے لئے جاسوسی کرنے کے جرم میں دس سال قید کی سزا پانے والی جاسوس خاتون کایلی مور گیلبرٹ کو ایران نے رہا کر دیا۔ آسٹریلیئن اور بریٹش نژاد خاتون کایلی مور گیلبرٹ ستمبر دوہزار اٹھارہ میں ایران میں داخل ہوئی اور اس کا مقصد ملک کے حساس اداروں اور شخصیات کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنا تھا۔ ایران نے اس جاسوس کو ملک کے باہر بے بنیاد الزامات کے تحت قید اپنے تین تاجروں کے عوض رہا کیا ہے۔
-
شام اور لبنان کے ساحلی علاقوں کی امریکا جاسوسی کر رہا ہے
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷شام اور لبنان کے ساحلی علاقوں میں امریکا کے جاسوس طیارے تعینات ہوگئے ہیں۔
-
امریکی جاسوسی اڈے پر ایرانی طلبہ کا قبضہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵تیرہ آبان مطابق چار نومبر انیس سو اناسی میں ایرانی طلباء نے، ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف سازشوں میں مصروف امریکہ کی مسلسل شیطنتوں کے جواب میں دارالحکومت تہران میں قائم امریکی جاسوسی اڈے (سفارت خانہ) پر قبضہ کر لیا تھا۔ اسی مناسبت سے ایران میں ہر سال اس دن کو عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں اور خاص ریلیوں اور تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے تاہم اس سال کورونا وائرس کے پیش نظر اجتماعات ممکن نہیں ہو پائے ہیں۔
-
ترکی میں عرب امارات کا جاسوس رنگے ہاتھوں گرفتار
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷ترکی نے متحدہ عرب امارات کے ایک جاسوس کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
وینزویلا میں گرفتار ہونے والا جاسوس امریکی فوجی ہے: وینزویلا
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲وینزویلا کے اخبار اولتیماس نوتیسیاس نے اپنی تازہ ترین اشاعت میں اس ملک میں گرفتار ہونے والے امریکی جاسوس کی حقیقت سے پردہ اٹھایا ہے۔