SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

جان بولٹن

  • ایران کے انتقامی حملے کی ماہیت اہم ہوگی  جان بولٹن

    ایران کے انتقامی حملے کی ماہیت اہم ہوگی جان بولٹن

    Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸

    امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے دمشق میں ایران کے سفارت خانے پر اسرائيل کے حملے کو اس کی ریڈ لائن عبور کرنے سے تعبیر کیا اور کہا ہے کہ اس حملے پر ایران کے جواب کی ماہیت بہت اہم ہوگی۔

  • روس کے خلاف جنگ میں نیٹو اور یوکرین کو مایوسی ہوئی: امریکہ کےاعلی فوجی عہدیدار

    روس کے خلاف جنگ میں نیٹو اور یوکرین کو مایوسی ہوئی: امریکہ کےاعلی فوجی عہدیدار

    Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۷

    امریکہ کے ایک اعلی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ نیٹو کو امید تھی کہ یوکرین روس کے خلاف اپنے جوابی حملوں میں بڑا الٹ پھیر کردے گا لیکن نیٹو کو مایوسی ہوئی۔

  • آخرکار ٹرمپ کو بولٹن نے مشورہ دے ہی دیا

    آخرکار ٹرمپ کو بولٹن نے مشورہ دے ہی دیا

    Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲

    امریکہ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے ٹرمپ پر خفیہ دستاویزات کے حوالے سے نئے الزامات کے بعد 2024 کے انتخابات سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • جزیرہ نمائے کوریا کو آگ میں جھوکنا چاہتے ہیں جان بولٹن!

    جزیرہ نمائے کوریا کو آگ میں جھوکنا چاہتے ہیں جان بولٹن!

    Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸

    سابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے شمالی کوریا کے لیے انتباہی پیغام کے طور پر جنوبی کوریا میں امریکی جوہری ہتھیاروں کی دوبارہ تعیناتی کا مطالبہ کیا۔

  • ایران، چین اور روس کے بڑھتے تعلقات سے امریکہ کو تشویش

    ایران، چین اور روس کے بڑھتے تعلقات سے امریکہ کو تشویش

    Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰

    امریکہ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر نے امریکی حکومت کو خبردار کیا کہ وہ صرف ایران، چین اور روس کے درمیان تعلقات کی توسیع کا نظارہ کر رہی ہے۔

  • ایرانی ہائپر سونک میزائل سے جان بولٹن کے پسینے چھوٹ گئے

    ایرانی ہائپر سونک میزائل سے جان بولٹن کے پسینے چھوٹ گئے

    Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶

    امریکی نیشنل سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے امریکی میزائل دفاعی نظام بہت بری حالت میں ہے اور وہ دوسرے ممالک کے بلیسٹک میزائل حملوں کو روک نہیں سکتا۔

  • امریکا نے دنیا میں بغاوتوں کا اعتراف کر لیا!

    امریکا نے دنیا میں بغاوتوں کا اعتراف کر لیا!

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵

    امریکا کے سابق قومی سیکورٹی کے مشیر کی جانب سے دوسرے ممالک میں بغاوت کرائے جانے کے اعتراف کی وینیزویلا نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • امریکہ حکومتوں کی تبدیلی کی منصوبہ بندی میں ملوث

    امریکہ حکومتوں کی تبدیلی کی منصوبہ بندی میں ملوث

    Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲

    امریکا کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے اعتراف کیا ہے کہ کئی بار بیرون ملک حکومتوں کی تبدیلی کے لیے بغاوت کی کوششوں کی منصوبہ بندی میں مدد کی تھی۔

  • جان بولٹن کا بیان، ٹرمپ اور بائیڈن نے بہت بڑی غلطی کی

    جان بولٹن کا بیان، ٹرمپ اور بائیڈن نے بہت بڑی غلطی کی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴

    امریکا کے قومی سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں بہت سی غلطیاں کی ہیں لیکن سب سے بڑی غلطی ٹرمپ اور بائیڈن نے کی۔

  • ٹرمپ کی سیاسی زندگی کا سورج ڈوب گیا

    ٹرمپ کی سیاسی زندگی کا سورج ڈوب گیا

    Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰

    امریکی صدر کے سابق مشیر اور قریبی ساتھی جان بولٹن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بہت جلد سیاسی میدان سے محو ہو جائیں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات ، کیا بند ہوگا جارحیت کا صیہونی سلسلہ؟
    حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات ، کیا بند ہوگا جارحیت کا صیہونی سلسلہ؟
    ۴ hours ago
  • ایران کی امن پسند سفارتکاری لائق تحسین ، پاکستان
  • بیس بال مقابلہ، پاکستان نے میزبان ایران کو ہرایا
  • غزہ پر صیہونی جارحیت جاری مزير عام شہری شہید، دنیا خاموش
  • انصار اللہ یمن کا خوف ، امریکی بحری بیڑا مشرق وسطی سے فرار
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS