-
چین میں کورونا سے ہلاکتوں میں کمی دوسرے ممالک میں اضافہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳چین میں جان لیوا کوروناوائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3158 ہو گئی جبکہ 80،770 افراد اس وائرس سے متاثر ہیں اور 61،000 مریضوں کو ٹھیک ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دے گئی ہے۔
-
جرمنی میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک، ایک ملزم گرفتار
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے 2 واقعات میں 8 افراد کو ہلاک کرنے والے ایک ملزم کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
-
سینچری ڈیل کی مخالفت
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
جرمنی میں مساجد کو دہشتگردانہ کارروائیوں کا نشانہ بنانے کی سازش
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸جرمنی میں مقیم مسلمان برادری نے ملک کی پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انتہا پسند گروہوں کے مقابلے میں انہیں مزید سیکورٹی فراہم کرے۔
-
طوفان ‘’کیارا’’ نے برطانیہ میں تباہی مچا دی، پروازیں منسوخ، ٹرینیں تعطل کا شکار
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ “کیارا طوفان” دو ہزار تیرہ کے بعد سب سے شدید ترین طوفان ہے۔ 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے طوفان نے لندن سمیت متعدد شہروں میں تباہی مچا دی ہے۔
-
کورونا وائرس سے 259 افراد ہلاک، 21 ممالک وائرس کی لپیٹ میں
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱کورونا وائرس سے چین میں 259 افراد ہلاک اور 11791 لوگ متاثر ہوئے ہیں جب کہ یہ وائرس21 ممالک تک پھیل چکا ہے۔
-
جرمنی میں راہگیروں پر فائرنگ 6 ہلاک متعدد زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲جرمنی میں ایک مسلح شخص نے عوامی مقام پر راہگیروں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 6 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا۔
-
جرمنی میں فائرنگ چھے افراد ہلاک
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸جرمنی میں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے کم سے کم چھے افراد کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا
-
لیبیا کی خانہ جنگی میں غیر ملکی مداخلت کو روکنے کے معاہدے پر دستخط
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴لیبیا میں جاری خانہ جنگی میں غیر ملکی مداخلت کو محدود کرنے اور شمالی افریقی ملکوں میں گروپوں کے درمیان تشدد کا پرامن طریقےسے خاتمہ کرنے کےلئے دنیا کی کئی اہم طاقتوں نے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کئے۔
-
ایران نیوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم، روس کا یورپی ٹرائیکا کو شدیدانتباہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴روس نے ایٹمی معاہدے سے متعلق نوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم کو فعال بنانے سے متعلق فیصلے پر یورپی ٹرائیکا کو سخت خبردار کیا ہے۔