-
ایک روح کے دو پیکر قاسم و ابو مہدی۔ ویڈیوز
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۰عالمی سامراج بالخصوص امریکی، صیہونی اور تکفیری دہشتگردی کے خلاف محاذ آرائی کا آئندہ جب کبھی ذکر ہوگا، تو قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس ضرور یاد آئیں گے۔
-
جنرل سلیمانی کا خون رنگ لا رہا ہے، امریکا، بے عزت ہوکر نکل رہا ہے
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۲ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ ہم نے آغاز سے ہی کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کا خون علاقے سے امریکا کو بے دخل کرکے رہے گا اور آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ امریکا کس بے عزتی سے علاقے سے باہر نکل رہا ہے۔
-
عراق: استقامتی کمانڈروں کی یاد میں کرکوک میں نمائش کا اہتمام
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰استقامتی کمانڈروں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہیٹ جنرل ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کے موقع پر کرکوک عراق میں ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
-
ہندوستان کے شہر پٹنہ میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں پینٹنگ مقابلہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کیس میں پیشرفت
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
عراق، جنرل قاسم سلیمانی اور شہدائے استقامت کو خراج عقیدت
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳عراقی عوام نے جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقید پیش کرنے کے لئے ان کا سیمبولیک جلوس جنازہ نکالا۔
-
سینڈ آرٹسٹ کا شہید قاسم کو انوکھا خراج عقیدت!۔ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳ایک نوجوان آرٹسٹ نے ایران کے مایۂ ناز فوجی کمانڈر اور قدس فورس کے چیف، شہید قاسم سلیمانی کو بزبان فن و ہنر خراج عقیدت پیش کیا۔
-
عراق، جابجا جلوہ نما ہیں قاسم و ابو مہدی کی تصاویر
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷عراق میں شاہراہوں پر جابجا محاذ استقامت کے دو عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تصاویر نظر آتی ہیں، وہی دو سورما جن کی جانفشانیوں نے عراق و شام کو خونخوار امریکی، صیہونی اور تکفیری ٹولے داعش کے شر سے نجات دلائی اور ملک کے تمام علاقوں کو اُس کے چنگل سے آزاد کرا کے ملکی عوام کو واپس لوٹایا۔
-
یورپ میں جنرل سلیمانی کا ڈنکا بج رہا ہے، رکن پارلیمنٹ نے ان کی خدمات کو یاد کیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۵یورپ کے رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ داعش کو شکست دینے کے لئے جنرل قاسم سلیمانی نے جتنی کوشش کی، دنیا میں کسی نے بھی نہیں کی۔
-
شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں پیشرفت، دو ماہ کے اندر ملزموں کے خلاف عدالتی کارروائی کا ہوگا آغاز
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث عناصر کے خلاف عدالتی کارروائی دو ماہ کے اندر شروع کر دی جائے گی۔