-
نتن یاہو اور دیگر صیہونی حلقوں میں تشویش کی لہر، آخر کس بات کو لے کر اسرائیلی وزیر اعظم ڈرے ہوئے ہیں؟
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۸صیہونی حلقوں میں اس بات پر شدید تشویش کا پائی جاتی ہے کہ اگر جنگ بندی جاری رہی اور عالمی میڈیا دو سال کی پابندی کے بعد غزہ کی پٹی میں داخل ہوا تو وسیع پیمانے پر تباہی اور فلسطینی نسل کشی کے بارے میں علاقے کے لوگوں کی دردناک داستانیں دستاویزی شکل اختیار کرجائيں گی۔
-
غزہ سے سامنے آئی المناک اور تشویشناک رپورٹ
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۱اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے گزشتہ دو برسوں کے دوران صیہونی دہشتگردی کے نتیجے میں غزہ پٹی میں بچوں کو پہنچنے والے نقصانات کے حوالے سے کچھ المناک اور تشویشناک حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
امریکہ کے ایران مخالف الزامات کا مقصد فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانا ہے: امیرسعید ایروانی
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے ایران کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان بے بنیاد الزامات نے اسلامی جمہوریہ کے خلاف امریکی حکومت کی دشمنانہ پالیسیوں کو ایک بار پھر اجاگر کر دیا ہے.