-
یمن میں سعودی عرب کے مظالم کا سلسلہ جاری
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۸اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے معاون اسٹیفن دی اوبرائن نے جمعرات کے دن اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے لڑاکا طیارے یمنی شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
یمن کے خلاف آل سعود کی جارحیت بدستور جاری
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱یمن کے نہتے عوام پر آل سعود کی مجرمانہ کارروائیوں کو داخلی اور عالمی سطح پر کافی میڈیا کوریج مل رہی ہے۔ یمن کے خلاف آل سعود کی وحشیانہ کارروائیوں میں کافی شدت آئی ہے۔
-
دہشتگردی کے سلسلے میں امریکہ کی دوہری پالیسی پر تنقید
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹کینیڈا کے ایک معروف ماہر قانون نے دہشتگردی کے سلسلے میں امریکہ کی دوہری پالیسی پر تنقید کی۔
-
امریکہ نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عالمی فوجداری عدالت
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲ہیگ کی عالمی فوجداری عدالت کی اٹارنی جنرل فاتو بن سودا نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے.