-
عالمی برادری ٹارگٹ کلنگ پر ردعمل دکھائے، جنیوا میں ایران کے نمائندے کا مطالبہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵جنیوا میں ایران کے نمائندے نے ایران کے جوہری سائنسداں کے قتل پر عالمی برادری کے سخت ردعمل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران قومی مفادات کے پیش نظر جوہری پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرے گا
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳اقوام متحدہ میں ایرانی دفتر کے ترجمان نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ تہران اپنے قومی مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے جوہری پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرے گا کہا کہ جوہری معاہدے کے اپنے وعدوں میں کمی لانے کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا کہ جب تک جوہری معاہدے کے دیگر فریق اپنے وعدوں پر عمل در آمد نہیں کرتے۔
-
کابل میں ’’سام اجلاس‘‘ کا انعقاد، افغانستان کے مختلف مسائل زیر بحث
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷سام سے موسوم افغانستان کی مدد کرنے والے ملکوں کا چوتھا اجلاس کابل میں شروع ہو گیا جس میں چالیس سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے ہیں۔
-
پابندیاں، کثیرالملکی جرائم کی روک تھام کیلئے بڑا خطرہ : ایرانی سفیر
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸جنیوا میں قائم عالمی اداروں میں تعینات ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ یکطرفہ اور غیرقانونی پابندیاں، کثیرالملکی اور منظم جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے بڑا خطرہ ہیں.
-
یلوجیکٹ کے کارکنوں کا جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر اجتماع
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۵فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر اجتماع کر کے فرانسیسی حکومت کے ذریعے مظاہروں کو کچلنے کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کا مشترکہ بیان
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے جنیوا میں ایک مشترکہ بیان میں شام کی خود مختاری و ارضی سالمیت پر تاکید کی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ جنیوا
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف شام کے بارے میں جنیوا میں روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے پر او آئی سی کی تاکید
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے لبنان کے اسپیکر نبیہ بری نے جنیوا میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے اجلاس میں کہا ہے کہ سنچری ڈیل منصوبے نے مسئلہ فلسطین اور فلسطینی قوم کو نشانہ بنا رکھا ہے-
-
جنیوا مذاکرات میں شرکت کے لئے پرعزم ہیں، انصاراللہ
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے جنیوا مذاکرات میں شرکت کے لئے صنعا کے وفد کی سوئیزرلینڈ روانگی کی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی صلاح و مشورے کے بارے میں انصاراللہ کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل کا ایٹمی تعاون این پی ٹی کی خلاف ورزی
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کا ایٹمی تعاون این پی ٹی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔