-
ایران کی جارجیا کے ساتھ تعاون بڑھانے پر تاکید
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے جارجیا کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھانے پر آمادگی ظاہر کی ہے
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ترکمانستان کے صدر سے ملاقات
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے عشق آباد میں ترکمانستان کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
شام پر امریکی حملہ غیر ناقبول ہے، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے شام پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ ناقابل قبول ہے۔
-
شام پر امریکی حملہ خطرناک بدعت ہے، وزیرخارجہ جواد ظریف
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شام پر امریکا کا حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور ایک خطرناک بدعت ہے۔
-
انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت نے مغرب کو مذاکرات پر مجبور کر دیا، وزیرخارجہ جواد ظریف
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں ایرانی عوام کی وسیع پیمانے پر شرکت نے ثابت کر دیا کہ مغربی ممالک اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام رہے ہیں اور یہی وہ حقیقت ہے جس نے مغرب کو مذاکرات کی میز پر آنے کے لئے مجبورکیا
-
دھمکیوں سے نہیں ڈرتے، مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، وزیر خارجہ ایران
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر متنبہ کیا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں ایران اپنے ایٹمی پروگرام کو پہلے والی پوزیشن پر لے جائےگا۔انہوں کہا کہ ایرانی قوم دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں ہے البتہ باہمی احترام کی بنیاد پر گفتگو پر یقین رکھتی ہے۔
-
دنیا کو گفتگو اور مہربانی کی ضرورت، ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا کو گفتگو اور مہربانی کی دعوت دینے والے رہنماؤں کی ضرورت ہے۔
-
باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر ایران اور کویت کی تاکید
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران اور کویت کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات کی توسیع کو تہران اور کویت کی پالیسیوں کی ترجیحات میں قرار دیا ہے
-
مسئلہ فلسطین اسلامی تعاون تنظیم کی اولین ترجیحات میں ہے : ایرانی وزیرخارجہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اب بھی اسلامی تعاون تنظیم کی اولین ترجیحات میں ہے-
-
شام کے بحران کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا: جواد ظریف
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ سب کو اس بات کو سمجھنا چاہئے کہ شام کے مسئلے کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا-