SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ لبنان

  • کیا حزب اللہ،اسرائیل کی لمبی جنگ کے لئے تیار ہو رہا ہے؟

    کیا حزب اللہ،اسرائیل کی لمبی جنگ کے لئے تیار ہو رہا ہے؟

    Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵

    حزب اللہ لبنان نے حالیہ ہفتوں میں لبنان اور مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقوں میں فوجی خیمے لگا دیئے ہیں جس سے اسرائیلی سکیورٹی حکام پریشان ہوگئے ہیں۔

  • حزب اللہ کی رضوان بریگیڈ کو لے کر صیہونی حکومت پریشان، مقابلے کے لئے خصوصی مشقیں شروع کر دیں

    حزب اللہ کی رضوان بریگیڈ کو لے کر صیہونی حکومت پریشان، مقابلے کے لئے خصوصی مشقیں شروع کر دیں

    Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳

    حزب اللہ کی رضوان بریگیڈ کے مقبوضہ علاقوں میں داخل ہو کر آپریشن کرنے اور کچھ علاقوں پر اُسے قبضہ کرنے سے روکنے کے لئے صیہونی فوج خصوصی جنگی مشقیں کر رہی ہے۔

  • حزب اللہ سے جنگ کی صورت میں ہمیں روزانہ 2000 میزائلوں کا سامنا کرنا ہوگا: سابق صیہونی افسر

    حزب اللہ سے جنگ کی صورت میں ہمیں روزانہ 2000 میزائلوں کا سامنا کرنا ہوگا: سابق صیہونی افسر

    Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳

    ناجائز صیہونی حکومت کے سابق انٹیلی جنس افسر کا ماننا ہے کہ حزب اللہ سے جنگ کی صورت میں اقوام متحدہ کی افواج (یونیفل) انسانی ڈھال بن جائیں گی کیونکہ ان میں حزب اللہ کا سامنا کرنے کی جرأت نہیں ۔

  • حزب اللہ لبنان کی ناجائز صیہونی حکومت کو دھمکی

    حزب اللہ لبنان کی ناجائز صیہونی حکومت کو دھمکی

    Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵

    حزب اللہ کے رہنما صفی الدین نے کہا ہے کہ حزب اللہ صیہونی ریاست کو نابود کرنے کی غرض سے تشکیل پائی ہے، جب تک اسرائیل موجود ہے ، حزب اللہ ہر روز زیادہ مضبوط ہوتی چلی جائے گی۔

  • لبنان میں صدارتی امیدوار ازعور کو امریکی حمایت حاصل ہے: حزب اللہ

    لبنان میں صدارتی امیدوار ازعور کو امریکی حمایت حاصل ہے: حزب اللہ

    Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰

    حزب اللہ سے منسلک ایک شخصیت نے اپنی تقریر میں انکشاف کیا ہے کہ صدارتی امیدوار ازعور کو امریکی حمایت حاصل ہے۔

  • سرحد پر حزب اللہ کی رضوان بریگیڈ کی تعیناتی کا امکان، صیہونی ریاست پریشان (ویڈیو)

    سرحد پر حزب اللہ کی رضوان بریگیڈ کی تعیناتی کا امکان، صیہونی ریاست پریشان (ویڈیو)

    Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸

    جنوبی لبنان میں ہونے والی سرحدی کشیدگی کے بعد اب صیہونی ریاست اس بات کو لے کر تشویش میں ہے کہ اب علاقے میں حزب اللہ کے رضوان بریگیڈ کو متعین کیا جائے گا۔

  • حزب اللہ ایک ہوشیار اور تباہ کن صلاحیت کی حامل فوج ہے

    حزب اللہ ایک ہوشیار اور تباہ کن صلاحیت کی حامل فوج ہے

    Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱

    صیہونی ماہرین اور اسرائیلی ادارے حزب اللہ پر کڑی نظر رکھتے ہیں لیکن حزب اللہ نے صیہونیوں کو غافل کرتے ہوئے اسٹریٹجک موازنہ ایجاد کیا ہے جس سے صیہونی فوج اور اس کے اقدامات کو کاری ضرب لگي ہے

  • بشار اسد کی میشل عون کو نصیحت: سید حسن نصراللہ سے رابطہ ختم مت کرو

    بشار اسد کی میشل عون کو نصیحت: سید حسن نصراللہ سے رابطہ ختم مت کرو

    Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸

    لبنان کے سابق صدر میشل عون نے شام کا دورہ کیا ہے جس کو لبنان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے عالمی طور پر بہت زیادہ اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے

  • حزب اللہ لبنان کے پوشیدہ ہتھیاروں سے اسرائیل خوفزدہ

    حزب اللہ لبنان کے پوشیدہ ہتھیاروں سے اسرائیل خوفزدہ

    May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷

    صیہونی حکومت کے چینل-13 پر عرب امور کے رپورٹر ہیزی سیمنٹوف کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان پہلے دھمکی دینا چاہتا ہے اور اس کے بعد ایک پیغام بھی دینا چاہتا ہے۔

  • مزاحمت سے بری طرح خوفزدہ ہے اسرائیل: حزب اللہ

    مزاحمت سے بری طرح خوفزدہ ہے اسرائیل: حزب اللہ

    May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹

    حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت آج بری طرح خطرے کا احساس کر رہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

    سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

    ۳۶ minutes ago
  • ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

  • عید میلاد النبی ﷺ: صدر مرمو، مودی، راہل گاندھی سمیت ہندوستانی رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد

  • جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملے

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں: قطری وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS