SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • غرب اردن کے الحاق کی سازش ناکام ہوگی: حماس

    غرب اردن کے الحاق کی سازش ناکام ہوگی: حماس

    Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۵

    تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ غرب اردن کو ضم کرنے کے لئے عرب ممالک پر امریکی و صیہونی دباؤ کی سازش ناکام ہو کر رہے گی۔

  • فلسطینی ڈاکٹر کی شہادت پر حماس کا سخت رد عمل

    فلسطینی ڈاکٹر کی شہادت پر حماس کا سخت رد عمل

    Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے حملے میں آج ایک فلسطینی ڈاکٹر شہید ہو گیا ۔

  • فلسطین سے لے کر بحرین تک،سبھی کی ایک آواز، امارات و بحرین نے غداری کی

    فلسطین سے لے کر بحرین تک،سبھی کی ایک آواز، امارات و بحرین نے غداری کی

    Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵

    فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اقدام کو ملت فلسطین اور فلسطینی کاز سے خیانت قرار دیا ہے۔

  • امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دینے پر زور

    امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دینے پر زور

    Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • رجعت پسند عرب حکام کو لگام دینے کے لئے عالمی اتحاد تشکیل دیا جائے: حماس

    رجعت پسند عرب حکام کو لگام دینے کے لئے عالمی اتحاد تشکیل دیا جائے: حماس

    Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸

    فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس کے رہنما محمود الزہار نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ بحرین اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات، ملت فلسطین کی پیٹھ میں خنجر گھونپنا، غاصبوں کے محاذ میں شمولیت اور مسئلہ فلسطین کو تباہ کرنے کی سازش ہے۔

  • عرب لیگ نے اسرائیل کی خدمت کی، فلسطینی انتظامیہ اُس سے باہر نکل جائے: فلسطینی تنظیمیں

    عرب لیگ نے اسرائیل کی خدمت کی، فلسطینی انتظامیہ اُس سے باہر نکل جائے: فلسطینی تنظیمیں

    Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲

    تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سمجھوتے کی مذمت کے لئے عرب لیگ نے فلسطینی قرار داد کو ناکام بناکر غاصب صیہونی حکومت کو فائدہ پہنچایا ہے۔

  • استقامت جاری رکهنے پر حماس کی تاکید

    استقامت جاری رکهنے پر حماس کی تاکید

    Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • عرب لیگ، امریکہ اور صیہونی حکومت کو مزید گستاخ بنا دے گی: فلسطین

    عرب لیگ، امریکہ اور صیہونی حکومت کو مزید گستاخ بنا دے گی: فلسطین

    Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰

    فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے معاملے پر عرب لیگ کے موقف کی مذمت کی ہے۔

  • غاصبوں کے مقابلے کا واحد راستہ استقامت ہے، اسماعیل ہنیہ

    غاصبوں کے مقابلے کا واحد راستہ استقامت ہے، اسماعیل ہنیہ

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳

    حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ استقامت و مزاحمت غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے کا موثر ترین راستہ ہے۔

  • اسماعیل ہنیہ کی فلسطین میں قومی حکومت کی تشکیل پر تاکید

    اسماعیل ہنیہ کی فلسطین میں قومی حکومت کی تشکیل پر تاکید

    Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰

    تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے موجودہ حالات کے پیش نظر فلسطینی گروہوں کے اندر پائے جانے والے اختلافات ختم کرنے اور قومی حکومت کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۲ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS