-
غزه پر تازه صیہونی جارحیت پر ردعمل
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱سحر نیوزرپورٹ
-
مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی کالونیوں کی تعمیر پر حماس کا احتجاج
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶فلسطین کی تحریک حماس نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی کالونیاں تعمیر کرنے کے پروجیکٹ کو عملی جامہ پہنانے کے لئے صیہونی حکومت کی آمادگی کو بین الاقوامی قراردادوں کی خلاف ورزی اور ملت فلسطین کے لئے ایک خطرہ قرار دیا ہے
-
غزہ پٹی میں استقامی محاذ کے مراکز پر صیہونی حملے، کشیدگی کے لئے ایک پیغام ہے ؛ تحریک حماس
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہاہے کہ غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کا مقصد اپنے داخلی بحرانوں کو فلسطینی عوام میں منتقل کرنا اور اسرائیل کی بدترین سیاسی صورت حال سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔
-
سینچری ڈیل کی مخالفت پر حماس و فتح متفق
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے ایک بار پھر امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی مخالفت پر زور دیا ہے۔
-
غرب اردن کے انضمام کا منصوبہ منسوخ کیا جائے
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸بحران فلسطین کمیٹی نے صیہونی حکومت اور امریکہ سے کہا ہے کہ وہ غرب اردن کے الحاق کے ناپاک منصوبے سے دستبردار ہو جائے۔
-
صیہونی جارحیتوں کے مقابلے میں جوابی کاروائی ہمارا مسلمہ حق ہے: استقامتی محاذ
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱فلسطینی استقامتی گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ استقامتی قوتوں کو تمام محاذوں پر صیہونی حکومت کی مکرر جارحیتوں کا جواب دینے کا پورا حق حاصل ہے۔
-
امریکہ نے صیہونی ٹولے کی مدد کے لئے 38 ارب ڈالر منظور کئے
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵امریکی ایوان نمائندگان نے آئندہ دس برسوں کے دوران صیہونی حکومت کو اڑتیس ارب ڈالر کی مالی مدد کرنے کی منظوری دی ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس امریکی اقدام کو سرکشی اور بین الاقوامی قوانین کی پامالی کی تقویت سے تعبیر کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کی نت نئی سازشیں
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی، سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔
-
حماس نے ایسے شکار کیا تھا اسرائیلی فوجی کا، تفصیلات جاری
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ نے ایک اسرائیلی فوجی کو قیدی بنائے جانے کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر اس آپریشن کی تفصلات بیان کی ہے۔
-
اسرائیل کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا: فلسطینی تنظیمیں
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳فلسطینی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے نئے دور کا بھرپور مقابلہ کئے جانے پر زور دیا ہے۔