-
سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ کی تشکیل کا اعلان
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶فلسطینی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔
-
حماس کی الفتح سے سینچری ڈیل کے خلاف متحدہ ہونے کی اپیل
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲فلسطینی تنظیم حماس نے سینچری ڈیل نامی ناپاک امریکی منصوبے کے خلاف مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل کی فضائیہ بے بس ہے، تل ابیب کا اعتراف
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۳غاصب صیہونی حکومت کے قومی سلامتی کے تحقیقاتی مرکز نے ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کی انٹیلی جنس اور فضائیہ میں تحریک مزاحمت کے میزائلوں کا مقابلہ کرنے کی توانائی نہیں پائی جاتی۔
-
اسرائیل پر میزائل حملے کے پیغامات + مقالہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱اسرائیلی حکام اور میڈیا میں اس وقت سب سے گرم مسئلہ غزہ پٹی سے مشمرت کے علاقے پر فائر کیا جانے والا میزائل ہے۔ اسرائیلی سیاسی اور میڈیا حلقوں کا دعوی ہے کہ یہ میزائل غزہ پٹی سے فائر کیا گیا اور تل ابیب کے اوپر سے گزرتا ہوا مشمرت کالونی پر گرا۔
-
اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵غزہ کی پٹی پر کشیدگی کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی ہو گئی۔
-
دو صیہونی دہشتگرد ہلاک ہوئے! ویڈیو/ تصاویر
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان نے صیہونی دہشتگردوں پر حملہ کیا اور انہیں نہتا کرنے کے بعد ان کے ہتھیار لے کر ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو صیہونی ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔خبروں کے مطابق فلسطینی جوان صیہونی دہشتگردوں کو سبق سکھانے کے بعد جان بچانے میں کامیاب رہا۔دو روز قبل صیہونی ٹولے نے غزہ پر راکٹ فائر کرنے کا الزام لگا کر اسکے دسیوں مقامات پر گولہ باری کی تھی۔
-
ایران مخالف اتحاد بنانے میں امریکہ ناکام: حماس
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰امریکہ کی اسرائیل اور عربوں کے درمیان ایران کے خلاف اتحاد کی کوشش ناکام ہوجائےگی۔
-
پندرہ سال بعد فلسطینیوں نے باب الرحمہ کھولنے میں کامیابی حاصل کر لی
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳فلسطینیوں نے پندرہ سال کے بعد مسجدالاقصی کے باب الرحمہ کو کھولنے میں کامیابی حاصل کر لی۔
-
مسجد الاقصی ریڈ لائین ہے، فلسطینی گروہوں کا انتباه
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
حماس نے آپریشن تلوار کی دھار کی مزید تفصیلات جاری کر دیں
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے آپریشن تلوار کی دھار، کی مزید تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کے دوران غزہ میں آنے والے اسرائیلی فوجی دستوں کو ناکو چنے چبوائے گئے تھے۔