-
ترکی، استنبول شہر میں شدید برفباری، نظام زندگی معطل۔ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰ترکی کے شہر استنبول میں شدید برفباری کے بعد نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ ٹریفک کی رفت و آمد کا سلسلہ ٹھہر گیا ہے جبکہ لوگ اپنی ضروریات کی فراہمی کے لئے بمشکل گھر سے باہر نکل پا رہے ہیں۔
-
تجارتی خبریں 26 جنوری
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 26/ 01/ 2022
-
روسی اور شامی جنگی طیاروں کی مقبوضہ جولان کے قریب پرواز۔ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷روس اور شام کے جنگی طیاروں نے ایک مشترکہ آپریشن انجام دیتے ہوئے مقبوضہ جولان کے قریب، جنوبی سرحدوں اور شمالی شام کے علاقے میں پرواز کی اور اعلان کیا کہ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق ان قسم کی پروازوں کا مطلب علاقے میں صیہونی ٹولے کے فضائی حملوں کو لگام دینا ہے۔ روس اور شام کے اس مشترکہ فضائی آپریشن پر صہونی ٹولے نے اظہار تشویش کیا ہے۔
-
تجارتی خبریں 24 جنوری
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 24/ 01/ 2022
-
افغانستان، شیعہ برادری پھر دہشت گردوں کے نشانے پر
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۷افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں اقلیتی برادری ہزارہ کے اکثریتی علاقے میں منی بس میں بم دھماکے سے 4 خواتین سمیت 7 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔
-
صدرِ ایران کرملن کے ’’فوراً‘‘ بعد کرمان پہنچ گئے۔ ویڈیو
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی اپنا دورۂ روس مکمل کر کے گزشتہ روز تہران پہنچ گئے تھے جس کے بعد وہ چند گھنٹے کے اندر اندر ملکی دورے پر نکل پڑے۔
-
تجارتی خبریں 22 جنوری
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵نشر ہونے کی تاریخ 22/ 01/ 2022
-
راولپنڈی میں سرداران محاذ استقامت کی یاد میں کانفرنس
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا، چوروں کا بول بالا+ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵امریکا میں چور روزانہ دسیوں مال گاڑیوں میں لوٹ پاٹ کرتے ہيں۔ رپورٹوں میں بتایا جاتا ہے کہ امریکا کے لاس اینجلس میں روزانہ دسیوں مال گاڑی میں لوٹ پاٹ ہوتی ہے۔
-
جب چین اور روس کے جنگی بیڑوں نے ایرانی بیڑے کا استقبال کیا+ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴2022 میں سمندری سیکورٹی بلٹ کے لئے منعقد فوجی مشقوں میں شامل چین اور روس کے جنگی بیڑوں نے ایران اور آئی آر جی سی کے جنگی بیڑے اور کشیتوں کا استقبال کیا جس کی تقریب بہت ہی عالی شان سطح پر منعقد ہوئی۔